منگل‬‮ ، 21 اپریل‬‮ 2026 

یہ ہے امریکہ  سر ڈھانپنے پر والی بال کھلاڑی نااہل قرار

datetime 29  ستمبر‬‮  2020 |

نیویارک (این این آئی)امریکہ میں سر ڈھانپنے پر والی بالی کی کھلاڑی کو نااہل قرار دے دیا گیا۔یہ معاملہ امریکی ریاست ٹینیسی میں ہائی اسکول کے ایک والی بال میچ کے دوران سامنے آیا۔نجاح عقیل نامی کھلاڑی کو

سر ڈھانپنے پر میچ سے نا اہل قرار دے دیا گیا اس حوالے سے نجاح عقیل نے کہا کہ وہ فیصلے پر حیران اور غصے میں ہیں۔انہوںنے کہاکہ انھوں نے اس سے پہلے ایسا اصول کبھی نہیں سنا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(تیسرا حصہ)


ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…