ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

محمد حفیظ کے بچپن کے ڈاکٹر کا کورونا سے انتقال قومی کرکٹر انتہائی افسردہ ، اہلخانہ سے دکھ کا اظہار

datetime 11  جون‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سرگودھا (این این آئی)کورونا وائرس سے ایک اور ڈاکٹر تنویر انتقال کر گئے۔ انہوں نے قومی کرکٹر محمد حفیظ کا بچپن میں علاج بھی کیا تھا۔کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ ڈاکٹر تنویر بہت ہی نفیس اور اچھے انسان تھے اللہ تعالیٰ انہیں جنت میں جگہ دے۔قومی کرکٹر نے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر تنویر کی موت پر دکھ کا اظہار اور انکے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…