ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

کیا پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا؟ فیصلے کی گھڑی آ ہی گئی

datetime 29  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) کیا پاکستان ایشیا کپ کی میزبانی کرے گا؟ ایشین کرکٹ کونسل کا اجلاس 3 مارچ کو دبئی میں ہوگا۔ ایشین کرکٹ کونسل کے اجلاس میں چیئرمین پی سی بی احسان مانی  شرکت کریں گے،پاک بھارت کشیدگی کے باعث ایشیا کپ پاکستان میں نہ ہونے کا امکان ہے،2018 میں ایشیا کپ بھارت کی میزبانی میں دبئی میں ہوا تھا۔دوسری جانب بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے صدر سارو گنگولی نے ایشین کرکٹ کونسل کے سربراہ اجلاس سے قبل ہی پاکستان کی میزبانی میں ہونے والے

ایشیا کپ کی مخالفت کردی۔ایڈن گارڈن کولکتہ میں گفتگو میں ساروو گنگولی نے کہا کہ ایشیا کپ 2020 پاکستان میں نہیں ہوگا بلکہ متحدہ عرب امارات کا شہر دبئی ٹورنامنٹ کی میزبان کرے گا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے ایشیا کپ ٹورنامنٹ میں کھیلنے کی راہ ہموار اسی وقت ہوگی جب میزبانی دبئی کرے گا۔خیال رہے کہ رواں سال ستمبر میں ایشیا کپ شیڈول ہے جس کی میزبانی پاکستان نے کرنی ہے تاہم بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے مسلسل پاکستان میں نہ کھیلنے کے بہانے بنائے جارہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…