بنگلہ دیش کیخلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہو گیا

18  جنوری‬‮  2020

لاہور(این این آئی)بنگلہ دیش کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز کے لئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع ہو گئی۔ایک شناختی کارڈ پر زیادہ سے زیادہ پانچ ٹکٹ بک کروائے جاسکتے ہیں۔چار سال تک بچے والدین کے ساتھ بغیر ٹکٹ اسٹیڈیم جاسکیں گے،تاہم چار سال سے زیادہ عمر کے بچوں کا

ٹکٹ پاس ہونا ضروری ہے۔آن لائن بکنگ کے ساتھ مختلف علاقوں میں موجود نجی کورئیر سروس سینٹر سے ٹکٹ فروخت ہوں گے جہاں شائقین خود جاکر ٹکٹ خرید سکیں گے۔ ٹی ٹونٹی سیریز کا پہلا میچ چوبیس جنوری، دوسر امیچ پچیس جنوری اور تیسرا ستائیس جنوری کو شیڈول ہے۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…