اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

عمراکمل نے اپنے کیرئیر سے متعلق انتہائی اہم اعلان کر دیا

datetime 30  دسمبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی( آن لائن )  ممتازکرکٹرعمراکمل نے کہا ہے کہ میری ہمیشہ سے کوشش ہوتی ہے کہ عمدہ سے عمدہ کارکردگی دکھاں، میرا کام پرفارم کرنا ہے۔منتخب کرنا سلیکٹرزکاکام ہے، قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سینٹرل پنجاب کی جانب سے کھیلتے ہوئے ناردرن کے خلاف ڈبل سنچری اسکورکرنے والے عمراکمل نے کہاکہ میں مسلسل محنت کررہا ہوں، امید ہے ٹیسٹ میں دوبارہ جگہ بنانے میں کامیاب ہوجاوں گا،ایک سوال پرانھوں نے کہا کہ نیا ڈومیسٹک سسٹم بہتر ہے اوراچھی کرکٹ دیکھنے میں آرہی ہے۔امید ہے مزید

کھلاڑیوں کو مواقع میسرآئیں گے،انھوں نے کہا کہ ایک گیند پرکیریئرکا فیصلہ نہیں ہونا چاہیے، اگرموقع ملا توپرفارم کرسکتا ہوں، دوسری جانب ناردرن کے حماد اعظم نے کہا ہے کہ قائداعظم ٹرافی کے فائنل میں سینٹرل پنجاب کی سبقت بہت زیادہ ہے۔تاہم کوشش ہوگی کہ سبقت کوجلدی ختم کریں، تیسرے روز کے کھیل کے اختتام پر پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ کوشش ہوگی کہ میچ میں واپس آئیں، ٹورنامنٹ میں اچھا کھیلے  لیکن فائنل میں اس اندازمیں کھیل نہیں پائے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…