پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چمپئن شپ اپنے نام کرلی

datetime 15  اپریل‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوسٹن (این این آئی)پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی ہوسٹن کلے ٹینس چمپئن شپ اپنے نام کرلی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹینس اسٹار اعصام الحق نے فائنل میں اپنے ساتھی کھلاڑی میکسیکو کے سینٹیاگو گونزالیز کے ساتھ مل کر برٹش پلیئرز نیل اسکوپسکی اور کین اسکپسکی کو زیر کیا۔ ٹائٹل مقابلے کا اسکور 3-6 ،

6-64 اور 10-6 رہا-اپنی کامیابی کے حوالے سے اعصام الحق قریشی نے کہاکہ ایک اور ٹائٹل جیتنے پر بہت خوش ہوں، خوشی ہے کہ دیار غیر میں ایک بار پھرپاکستانی پرچم لہرانے میں کامیاب رہا، مستقبل میں بھی اپنی کارکردگی سے ملک و قوم کا نام روشن کرتا رہوں گا۔یاد رہے کہ یہ اعصام الحق کا17 واں اے ٹی پی ٹائٹل ہے جبکہ سینٹیاگو 13 بار یہ کارنامہ انجام دے چکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…