منگل‬‮ ، 29 اپریل‬‮ 2025 

چینی شہری ایسے کام کیلئے قذافی سٹیڈیم پہنچ گیا کہ جس نے سنا تعریف کیے بغیر نہ رہ سکا، یہ کرکٹ دیکھنے نہیں آیا تھا بلکہ۔۔۔! زبردست انکشاف

datetime 15  ستمبر‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ الیون کے پاکستان آنے سے یہاں انٹرنیشنل کرکٹ کی واپسی ہوئی ہے، جہاں پاکستانی قوم اس پر خوش ہے اور پاکستان میں دوبارہ کرکٹ کی آمد پر پاکستانی قوم میں ایک نیا جذبہ نظر آ رہا ہے وہیں پاکستان میں مقیم غیر ملکی بھی پیچھے نہ رہے وہ بھی میچ دیکھنے کے لیے قذافی سٹیڈیم پہنچ گئے۔ پاکستان کے دوست ملک چین کے شہری ایک بڑی تعداد میں یہاں موجود ہیں، انہیں عرصے

بعد ایسا کوئی تفریح کا موقع ملا ہے اور وہ اس موقع سے بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں، قذافی سٹیڈیم آنے والے ایک چینی شہری نے کہا کہ ہمیں کرکٹ کے بارے میں اتنی کوئی معلومات نہیں ہیں، مگر ہم صرف پاکستانی ٹیم کو سپورٹ کرنے کے لیے سٹیڈیم پہنچے ہیں، ان چینی باشندوں نے اپنے چہروں پر پاکستانی جھنڈے بنوائے ہوئے تھے، اس موقع پر ان چینی باشندوں نے پاکستان زندہ باد کے نعرے بھی لگائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



27فروری 2019ء


یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…