منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

پی ایس ایل کا فائنل۔۔ مفت پاسز اور ٹکٹ؟ نجم سیٹھی نے بڑا اعلان کر دیا، قابل تحسین اقدام

datetime 28  فروری‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے فائنل کے بارے میں بھی تمام خدژات دور ہوگئے اور فائنل کے لاہور کو ہی فائنل کر لیا گیا۔ تاہم ٹکٹوں کے معاملے میں پی سی بی اس بار خاصی محتاط ہے اور فری یا پاسز پر انٹری کے حوالے سے سخت قانون بنا لیا گیاہے ۔اس کی ایک مثال گزشتہ روز نجم سیٹھی نے پیش کر دی ۔پی ایس ایل کے چیئرمین نجم سیٹھی کہتے ہیں کہ

وزیراعظم نواز شریف اوروزیراعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ انہیں پی ایس ایل کی فری ٹکٹس نہیں چاہیے۔ان کا کہنا ہے کہ ان کے وزرا،مہمانوں کے لیے جتنی ٹکٹس چاہیے ہونگی،پیسے دیں گے۔نجم سیٹھی نے بتایا کہ جی ایچ کیوکی طرف سے بھی پیغام آیا ہے وہ بھی ٹکٹس کے پیسے ادا کریں گے۔ اب یا د رکھیں پاسز یا مفت ٹکٹ والے سوچ لیں کے انہیں ہر قیمت پر ٹکٹ کے پیسے دینے ہوں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…