پاکستان سپر لیگ دوسرا ایڈیشن،کون سا بلے باز اور باؤلر کارکردگی میں سب سے آگے؟فہرست جاری

27  فروری‬‮  2017

دبئی (آئی این پی)پاکستان سپر لیگ کے ابتدائی مرحلے میں بیٹنگ کے میدان میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے ڈوئن سمتھ اور باؤلنگ میں کراچی کنگز کے سہیل خان بازی لے گئے۔یو اے ای میں جاری پی ایس ایل کے دوسرے ایڈیشن کے ابتدائی مرحلے میں ویسٹ انڈین اوپنر ڈوئن سمتھ نے اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے کھیلتے ہوئے عمدہ بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 8 میچوں میں 266 رنز بنائے جس میں دو نصف سنچریاں شامل ہیں،

ان کا بہترین سکور 72 رنز رہا۔کراچی کنگز کے بابر اعظم 265 رنز کے ساتھ دوسرے، کوئٹہ گلیڈیٹرز کے رلی روسو 238 رنز کے ساتھ تیسرے، پشاور زلمی کے کامران اکمل 208 رنز کے ساتھ چوتھے اور کوئٹہ گلیڈیٹرز کے کیون پیٹرسن 201 رنز کے ساتھ پانچویں نمبر پر رہے۔باؤلنگ کے میدان میں کراچی کنگز کے سہیل خان سب سے آگے رہے، انہوں نے سات میچوں میں 14 وکٹیں حاصل کیں، اسلام آباد یونائیٹڈ کے محمد سمیع، لاہور قلندرز کے سنیل نارائن اور سہیل تنویر نے بالترتیب دس، دس وکٹیں حاصل کیں۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…