پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

ایف بی آر نے مصباح الحق کو دبوچ لیا

datetime 2  جون‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ایف بی آر نے ٹیکس اور ڈیوٹی کی عدم ادائیگی پر پاکستان کی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کی لینڈ کروزر کو قبضے میں لے لیا بھارتی میڈیا کے کے مطابق آفیشلز نے بتایا کہ ایف بی آر کے حکام نے مصباح کی لینڈ کروزر کو قبضے میں لے لیا کیونکہ ان کے ریکارڈ کے مطابق کپتان نے گاڑی کی کسٹم ڈیوٹی اور ٹیکس کے واجبات ادا نہیں کیے۔رپورٹ کے مطابق گزشتہ سال اکتوبر میں 39 لاکھ روپے کی رقم کے ٹیکس کی عدم ادائیگی پر مصباح کے بینک اکاو¿نٹ منجمد کر دئیے تھے۔تاہم بعد میں مصباح نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے اسلام آباد میں ملاقات کر کے معاملہ حل کرا لیا اس موقع پر ان کے ساتھ دیگر کھلاڑی بھی موجود تھے جنہیں ایف بی آر کی جانب سے مسائل کا سامنا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ لینڈ کروزر قبضے میں لینے سے قبل ایف بی آر حکام نے مصباح کو ایک نوٹس بھی بھیجا تھا جس میں انہیں ٹیکس اور ڈیوٹی کی ادائیگی کی ہدایت کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…