جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلو میسی شروع کے اعلان کے ساتھ ہی بھارت میں اعتراض اٹھنے لگے

datetime 13  مئی‬‮  2015 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے پاک بھارت تعلقا ت کو بہتر بنانے کےلئے پاکستان کے ساتھ کرکٹ ڈپلو میسی شروع کے اعلان کے ساتھ ہی بھارت میں نریندر مودی کے اعلان کی مخالفت شروع ہو گئی بھارتی میڈیا کے مطابق حکمراں جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں بھارتی وزیراعظم نے پاکستان سے تعلقات کو بہتر بنانے کےلئے کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کا اعلان کیا۔ بھارتی وزیراعظم نے کہا کہ ان کی حکومت نے پاک بھارت کرکٹ سیریز شروع کرنے کا فیصلہ کیا وہ پاکستان کے ساتھ اس لیے کرکٹ سیریز شروع کرنا چاہتے ہیں تاکہ دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر ہوں۔بھارتی میڈیا کے مطابق نریندر مودی کے کرکٹ ڈپلومیسی شروع کرنے کے اعلان پر بعض پارٹی اراکین کی جانب سے اعتراضات سامنے آئے اور بی جی پی کے ایک رکن آر کے سنگھ اور سابق کرکٹر اور جماعت کے موجودہ رکن پارلیمنٹ کرتی آزاد نے بھی دونوں ملکوں کے درمیان کرکٹ سیریز شروع کرنے کی مخالفت کی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…