پاکستان اب بنگلہ دیش کو نہیں ہرا سکتا کیونکہ گزشتہ پانچ سے چھ سالوں میں بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے درست فیصلے کیے اور دوسری طرف پاکستان کرکٹ بورڈ ان سالوں میں آگے بڑھنے کے لیے کچھ نہیں کیا۔انہوں نے کہا کہ آج جو واقعہ شکیب اور وہاب کے درمیان پیش آیا، ہم کچھ سال پہلے تک ایسے کسی واقعے کا تصور بھی نہیں کر سکتے تھے اور یہ اس لیے ہوا کیونکہ ان کی کرکٹ ہر گزرتے دن کے ساتھ بہتری کی جانب گامزن ہے۔’اگر پاکستانی ٹیم نویں سے 900ویں پوزیشن پر بھی چلی جائے تب بھی پاکستان کرکٹ بورڈ میں کچھ نہیں بدلے گا، انہیں بورڈ میں یس سر کہنے والے لوگ چاہئیں اور یہی وجہ ہے کہ ہماری کرکٹ تنزلی کا شکار ہوتی جا رہی ہے‘۔واضح رہے کہ پاکستانی ٹیم بنگلہ دیش میں فتح کو ترس گئی ہے اور ٹور میچ، ایک روزہ میچوں کی سیریز کے ساتھ ساتھ اسے ٹی ٹوئنٹی میچوں میں بھی شکست کا گہرا گھاو¿ سہنا پرا تھا۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بدھ کو عام تعطیل کا اعلان
-
مبینہ پولیس مقابلے میں بدنام زمانہ ٹک ٹاکر ہلاک
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
رجب بٹ کی دولت کتنی ہے؟ پہلی بار حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج بڑی کمی کا امکان
-
ہمارا امیرالعظیم
-
فیفا صدر کا ارجنٹینا فٹبال فیڈریشن کو بھیجا گیا خط لیک ہوگیا
-
سرکاری ملازمین کی بنیادی تنخواہوں میں اضافہ، نیا نوٹیفکیشن جاری
-
انسان کی زیادہ سے زیادہ عمر کتنی ہو سکتی ہے؟ نئی تحقیق سامنے آگئی
-
طبی ماہرین نے سگریٹ نوشی کی عادت چھوڑنے میں مددگار آسان طریقہ دریافت کرلیا
-
اورنج ٹرین، سپیڈو اور میٹرو بسوں میں ٹوکن اور کارڈ سسٹم ختم
-
پیٹرول لاگت سے 125 روپے 42 پیسے، ہائی اسپیڈ ڈیزل 112 روپے 54 پیسے مہنگا
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں بارش کی پیشگوئی، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
-
آئی فون 18 کی ریلیز سے متعلق ایپل کا بڑا فیصلہ!



















































