منگل‬‮ ، 22 اپریل‬‮ 2025 

‘ڈرا نہیں ہوا، ٹیسٹ ہارے ہیں’

datetime 3  مئی‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میں نے اپنی زندگی میں پاکستانی باو¿لرز کی ایسی بے جان باو¿لنگ نہیں دیکھی۔ان کا کہنا تھا کہ بنگلہ دیش نے اپنی کرکٹ بہت بہتر کی ہے اور ان کی سوچ بھی مختلف ہے لیکن اگر ہمارے باو¿لرز 300 رنز کی برتری لینے کے باوجود ان کو دباو میں لینے کی صلاحیت نہیں رکھتے تو پھر یہ کیا کریں گے۔رمیز نے کہا کہ جس طرح دوسری انگ میں بنگلہ دیش نے بلے بازی کی اسکے بعد ہماری آنکھیں کھل جانی چاہئیں۔وہاب ریاض اور شکیب الحسن کے درمیان ہونے والی تلخ کلامی کا تذکرہ کرتے ہوئے قومی ٹیم کے سابق کپتان نے طنزیہ کہا کہ یہ دن آنا تھا کہ بنگلہ دیشی کھلاڑی پاکستانی کھلاڑیوں کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر بات کرنے لگے۔’ورلڈ کپ نے ان میں ایک نئی روح پھونک دی اور وہ تیار ہو رہے ہیں لیکن دوسری جانب ہماری کرکٹ کو کائی پرسان حال نہیں اور ہمیں اپنی ٹیم میں بہتر کارکردگی دکھانے کی کوئی جلدی دکھائی نہیں دے رہی۔قومی ٹیم کے ایک اور سابق کپتان محمد یوسف نے بھی کھلنا ٹیسٹ میں قومی ٹیم کی کارکردگی پر انتہائی افسوس کا اظہار کیا۔آج ہم نے ڈرا نہیں کھیلا بلکہ ہم بنگلہ دیش میں ٹیسٹ میچ ہارے ہیں، یہ ہم جیسے سابق کھلاڑیوں کے لیے مایوس کن ہے‘۔یوسف نے کہا کہ



کالم



Rich Dad — Poor Dad


وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…

زلزلے کیوں آتے ہیں

جولیان مینٹل امریکا کا فائیو سٹار وکیل تھا‘…

چانس

آپ مورگن فری مین کی کہانی بھی سنیے‘ یہ ہالی ووڈ…

جنرل عاصم منیر کی ہارڈ سٹیٹ

میں جوں ہی سڑک کی دوسری سائیڈ پر پہنچا‘ مجھے…

فنگر پرنٹس کی کہانی۔۔ محسن نقوی کے لیے

میرے والد انتقال سے قبل اپنے گائوں میں 17 کنال…