پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

انگلش کرکٹ ٹیم ایشنرمیں عالمی چمپین آسٹریلیاکو ہراسکتی ہے: فلنٹوف

datetime 18  اپریل‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق آل راونڈر اینڈ ریو فلنٹوف کا کہنا ہے کہ ورلڈکپ میں خراب کارکردگی کے باوجود انگلش ٹیم مضبوط ہے۔فلنٹوف کاکہناتھا کہ انھوں نے ویسٹ انڈیزکے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلش ٹیم کی کارکردگی دیکھی ہے اور اس کے پیش نظر آسانی سے کہا جا سکتا ہے کہ انگلینڈ کی ٹیم ابھی بھی بہت مضبوط ہے۔مجھے یقین ہے کہ اگر انگلینڈ نے اسی طرح کارکردگی جاری رکھی تو وہ رواں سال جولائی میں ہونے والی ایشیز سیریز میں آسٹریلیا کو ہراسکتی ہے۔واضح رہے کہ انگلینڈ ٹیم ورلڈ کپ کے گروپ مرحلے سے آگے نہیں بڑھ سکی تھی اور بنگلہ دیش سے بھی شکست کا سامنا کرنا پڑاتھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…