بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پاک بنگلہ دیش کرکٹ سیریز کے 19 اپریل سے 12مئی تک انعقاد کا امکان

datetime 31  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ڈھاکا / لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز 19 اپریل سے 12 مئی تک کھیلے جانے کا امکان ہے۔بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ آغاز ون ڈے میچز سے ہوگا جو شیر بنگلہ اسٹیڈیم پر کھیلے جائیں گے،اس کے بعد ٹیسٹ سیریز ہوگی، پہلا ٹیسٹ کسی دوسرے شہر میں منعقد ہونے کے بعد دوسرا پانچ روزہ میچ اور واحد ٹوئنٹی 20 بھی شیر بنگلہ اسیڈیم میں ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجر سیکیورٹی کرنل (ر) اعظم سیکیورٹی معاملات کا جائزہ لینے کیلیے لاہورسے ڈھاکا روانہ ہوگئے، وہ مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے بعد2،3روز میں وطن واپس آ کر رپورٹ پی سی بی حکام کو پیش کریںگے، اس کی روشنی میں گرین شرٹس کی سیریزکوحتمی شکل دی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…