بدھ‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2025 

پاکستان سے تعلق رکھنے والے عاطف انور نے آرنلڈ کلاسک 2015کا ٹائٹل جیت لیا

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

میلبرن(نیوزڈیسک) پاکستان سے تعلق رکھنے والی عاطف انور نے آرنلڈ کلاسک 2015کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔تفصیلات کے مطابق عاطف انور کا تعلق کراچی سے ہے اور وہ 2005 میں مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیت چکا ہے۔عاطف اس سے پہلے مسٹر کراچی اور مسٹر سندھ بھی رہ چکا ہے۔عاطف نے 2009میں میامی اور امریکا میں مسٹر یونیورس کے مقابلوں میں پاکستان کی نمائندگی کی ہے۔مسٹر یونیورس کے اس مقابلے میں 100سے زیادہ ممالک کے کھلاڑیوں نے شرکت کی جس میں عاطف نے چوتھی پوزیشن حاصل کی۔ہالی وڈ کے اداکار اور سابق مسٹر یونیورس آرنلڈ نے جب عاطف کا ہاتھ پکڑ کر اس کی جیت کا اعلان کیا تو وہ اپنے جذبات پر قابو نہ رکھ پایا اور اس کی آنکھ سے آنسو جاری ہوگئے۔عاطف نے آرنلڈ کلاسک 2015کاٹائٹل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Self Sabotage


ایلوڈ کیپ چوج (Eliud Kipchoge) کینیا میں پیدا ہوا‘ اللہ…

انجن ڈرائیور

رینڈی پاش (Randy Pausch) کارنیگی میلن یونیورسٹی میں…

اگر یہ مسلمان ہیں تو پھر

حضرت بہائوالدین نقش بندیؒ اپنے گائوں کی گلیوں…

Inattentional Blindness

کرسٹن آٹھ سال کا بچہ تھا‘ وہ پارک کے بینچ پر اداس…

پروفیسر غنی جاوید(پارٹ ٹو)

پروفیسر غنی جاوید کے ساتھ میرا عجیب سا تعلق تھا‘…

پروفیسر غنی جاوید

’’اوئے انچارج صاحب اوپر دیکھو‘‘ آواز بھاری…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…