بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

سرفراز احمد سابق کرکٹرز کی آنکھ کا تارا بن گئے

datetime 16  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق کرکٹرز سرفراز کی ستائش میں ہم آواز ہوگئے، جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم کواوپنرز کی جانب سے اچھے آغاز کی اشد ضرورت تھی، نوجوان وکٹ کیپر بیٹسمین توقعات پر پورا اترے۔عبدالقادر نے کہا کہ ٹاپ پر ایک اچھا پلیئر ملنے سے گرین شرٹس کا موڈ ہی تبدیل ہوگیا، محسن خان کا کہنا ہے کہ محمد عرفان کی عدم موجودگی میں بولرز نے بھی اپنا کردار بخوبی نبھایا، عامر سہیل نے کہا کہ میڈیا نے مسائل کی بار بار نشاندہی کرتے ہوئے منیجمنٹ کو درست فیصلوں پر مجبور کردیا جس کے اثرات نظر آنے لگے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے 4میچز میں پلیئنگ الیون کے قابل نہ سمجھے جانے والے سرفراز احمد اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت شائقین اور سابق کرکٹرز کی آنکھ کا تارا بن چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…