منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ورلڈکپ کے اہم گروپ میچ میں آئرلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری

datetime 15  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک) ورلڈ کپ کے اہم اور ا خری گروپ میچ میں ا ئرلینڈ کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے۔ایڈیلیڈ اوول گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں ائرش کپتان ولیم پورٹرفیلڈ نے پچ کو دیکھتے ہوئے ٹاس جیت کا پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا تواوپننگ بلے باز پال اسٹرلنگ 3 رنز بنا کر احسان عادل کا شکار بن گئے جبکہ ائرش ٹیم نے 8 اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر 37 رنز بنالئے۔قومی ٹیم میں2 بدیلیاں کی گئیں فاسٹ بولرمحمد عرفان کی جگہ ٹیم میں احسان عادل جب کہ یونس خان کی جگہ حارث سہیل کو شامل کیا گیا ہے جب کہ ائرلینڈ نے ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…