منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

وہ ایس ایم ایس جس نے مصباح الحق کو ہلا کر رکھ دیا

datetime 14  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ایڈیلیڈ(نیوز ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباالحق کو بھیجا گیا ایس ایم ایس آئیرلینڈ کیخلاف میچ سے قبل سب کی توجہ کا مرکز بن بناا ہواہے ۔بی بی سی نیوز کے مطابق مصباح الحق کا کہنا ہے کہ ان کے بیٹے کی تصویر کے ساتھ ایک پیغام انہیں اپنے ایک پرستار کی جانب سے موصول ہوا جس سے انہوں نے نتیجہ اخذ کیا ہے کہ یہ بچہ پوری قوم کی نمائندگی کررہا ہے جو پاکستانی ٹیم پر نظریں لگائے بیٹھی ہے کہ یہ ٹیم ان کی توقعات پر پورا اترے گی اور جیت کر خوشی دے گی۔مصباح الحق کا کہنا ہے کہ پاکستانی ٹیم پوری کوشش کررہی ہے کہ قوم کی توقعات پر پورا اترے۔ اس جذباتی پیغام کے بعد مصباح الحق نے بھی ایک پیغام پاکستانی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کو بھیجادیا ہے جس میں انہوں نے لکھا کہ چونکہ پوری پاکستانی قوم بے پناہ توقعات کے ساتھ ٹیم کی طرف دیکھ رہی ہے تو ہمیں بھی سو فیصد کارکردگی دکھانی چاہیے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…