منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈ کپ: اسکاٹ لینڈ 130 رنز پر آؤٹ

datetime 14  مارچ‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ہوبرٹ(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے اسکاٹ لینڈ کو 130 رنز پر آؤٹ کر دیا۔آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاتھا۔اننگز کا آغاز اسکاٹ لینڈ کے اوپنرز کئل کوئٹزر اور کیلم میکلوئیڈ نے کیا لیکن وانوں بلے باز زیادہ دیر پچ پر نہ رہ سکے اور 36 رنز کے مجموعے پر آؤٹ ہوکر پویلین لوٹ گئے۔زمبابوے کا کوئی بھی کھلاڑی بڑا اسکور نہ کر سکااور یکے بعد دیگرے کھلاڑی آؤٹ ہوتے رہے۔اسکاٹش بیٹنگ لائن 130 رنز بنا کر آسٹریلوی بالنگ کے آگے ڈھیر ہوگئی۔اس دوران بلے بازمیٹ میکھن 40، بیرنگٹن 1 ،میتھیو کراس 9، جوش ڈیوی26 ، مائکلر لیسک 26 رنز جبکہ پریسٹن مومسن ، فریڈی کول مین، روب ٹیلراور آئن وارڈ لا بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوئے۔دوسری جانب آسٹریلوی باؤلرز مچل اسٹارک نے 4 اور پیٹ کیومنز نے 3 بلے بازوں کو اؤٹ کیا جبکہ شین واٹسن، مچلز جونسن اور گلین میکس ویل نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…