جمعہ‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان کا ورلڈ کپ چانس باقی ہے، روڈز

datetime 5  مارچ‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقہ کے سابق ٹیسٹ کھلاڑی جونٹی روڈز نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے امکانات ابھی معدوم نہیں ہوئے۔بدھ کونجی ٹی وی سے گفتگو میں روڈز نے کہا کہ مصباح الحق کی قیادت اور یونس خان اور شاہد آفریدی جیسے تجربہ کار پلیئرز کی موجودگی میں نوجوان پاکستان ٹیم کسی بھی لمحے میچ کا پانسہ پلٹنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے۔تاہم ، ان کا کہنا تھا کہ سعید اجمل کی غیر موجودگی سے مخالف ٹیموں نے آرام کا سانس لیا ہو گا۔ ‘ہر ٹیم کا ہر بلے باز اجمل کے نہ ہونے سے آرام کی سانس لے رہا ہو گا’۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان پلیئرز کو نہ صرف ٹیم کی سطح پر بلکہ انفرادی حیثیت میں تسلسل کے ساتھ پرفارم کرنا ہو گا۔



کالم



پرسی پولس


شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…