منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

آسٹریلیا کو کیویز شائقین سے خطرہ

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آکلینڈ(نیوز ڈیسک)آسٹریلیا کو ورلڈ کپ میں اگلے میچ میں نیوزی لینڈ کے چیلنج کا سامنا ہے اور میچ سے قبل ہی انہیں کیوی کراو¿ڈ سے خوف آنے لگا۔ہفتے کو کینگروز کا سامنا فیورٹ نیوزی لینڈ سے ہو گا۔کینگرو آل راو¿نڈر شین واٹسن کہتے ہیں کہ ہمیں اچھی طرح معلوم ہے کہ اس میچ میں میزبان کراو¿ڈ کی جانب سے کافی فقرے بازی سہنا پڑیگی،وہ اور کیوی پلیئرز ہمیں زیر کرنے کیلیے ہر حربہ استعمال کرینگے لیکن ہم ان چیزوں کے عادی ہیں۔انہوں نے کہا کہ میں خود بھی کئی مرتبہ آکلینڈ میں کھیل چکا ہوں،مجھے پورا یقین ہے کہ یہ انتہائی زبردست مقابلہ ہوگا۔یاد رہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے بھی یہ خدشہ ظاہر کیا گیا کہ کینگراز کھیل سے ان کی توجہ ہٹانے کیلیے فقرے بازی کا سہارا لے سکتے ہیں۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…