منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ثقلین مشتاق میچ فکس کر تے تھے ، بورڈ حکام داغی ہیں ،عبدالقادر

datetime 26  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لا ہو ر (نیوز ڈیسک ) سابق کر کٹر عبدالقادر نے کہا ہے کہ آج پاکستانی کر کٹ بو رڈ میں تعینات تمام عہدے دار داغی ہے ۔ ایک ٹی وی پروگرام میں انہو ں نے انکشاف کیا کہ ثقلین مشتاق بیکو ں کے لیے میچ فکس کر تے رہے ہیں ۔ انہو ں نے بتایا کہ ایک کمیشن میں وہ بھی رکن تے کمیشن کے رو بر و ایک بکی سلیم پر ویز نے پیش ہو کر کہا کہ و ثقلین مشتاق کو بھاری رقم دیتا تھا اس میں سے و دیگر کھلا ڑیو ں کو ادا ئیگی کر تا تھا ۔ بکی سلیم پر ویز کا کہنا تھا کہ وہ اس ضمن میں کعبہ میں جا کر کھا نے کو بھی تیا ر ہے ۔ عبدالقا در نے کہا کہ ملک عبدالقیوم کمیشن کی رپورٹ سے وقا ر یو نس کے خلاف بھی بہت کچھ وا ضح ہو تا ہے جبکہ معین خان کی جو اخانہ جانے کی بات تو سامنے بھی آگئی ہے ۔ عبدالقادر نے نجم سیٹھی کو بڑا داغی قرار دیتے ہو ئے کہا کہ انہیں قوم کے سامنے بہت ساری باتوں کا جواب دینا ہے ۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…