منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

ورلڈ کپ 2015ءآئر لینڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد یو اے ای کو2 وکٹوں سے شکست دیدی

datetime 25  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ کپ 2015ء آئر لینڈ نے یو اے ای کو2 وکٹوں سے شکست دیدی جس میں یو اے ای نے آئر لینڈ کو جیت کیلئے 279رنز کا ہدف دیا تھا جس کے تعاقب میں آئرلینڈ نے مقررہ ہدف 8وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔متحدہ عرب امارات نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 9وکٹوں کے نقصان پر 278رنز بنائے۔متحدہ عرب امارات کی پہلی وکٹ49کے مجموعی سکور پر گری جس میں برینجر 13رنز بنا کر سٹرلنگ کی بال پر آو¿ٹ ہوئے۔چندرن بغیر کوئی رنز بنائے 53کے مجموعی سکور پر سٹرلنگ کی بال پر آو¿ٹ ہوگئے۔امجد علی45 اور پاٹیل 2رنز پر برائن کی بال پر آو¿ٹ ہوئے تب ٹیم کا مجموعی سکور 78تھا۔خرم خان 36رنز پر 125کے مجموعی سکور پر ڈوکریل کی بال پر آو¿ٹ ہوئے اور مصطفیٰ 2 پر کوسیک کی بال پرپویلین لوٹ گئے جب ٹیم کا مجموعی اسکو 131تھا۔امجد جاوید 42رنز پر 238کے مجموعی سکور پر آو¿ٹ ہو گئے۔ آئر لینڈ ٹیم نے49.2 اوور زمیں 8وکٹوں کے نقصان پر279رنز بنائے۔آئرلینڈ کی پہلی وکٹ 1.4اوور میں4کے مجموعی رنز پر سٹرلنگ 3رنز بنا کر گورگو کی بال پر آو¿ٹ ہوئے۔جیوسی 37رنز پر امجد جاوید کی بال پر 72کے مجموعی سکور پر پویلین لوٹ گئے۔ ولیم37رنز پر توقیر کی بال پر آو¿ٹ ہوئے جب ٹیم کا مجموعی سکور 94تھا۔نیل او برائن کی بال پر 97کے مجموعی سکور پر آو¿ٹ ہوگئے۔پانچویں کھلاڑی اینڈی نوید کی بال پر 30رنز پر آو¿ٹ ہو ئے تب ٹیم کا مجموعی سکور 171تھا۔چھٹے آو¿ٹ ہو نے والے کیون او برائن50 ،مونی 2 رنز پر جاوید کی بال پر 259کے مجموعی سکور پر آو¿ٹ ہو ئے اور آخری کھلاڑی ولیمسن 80رنز کی انگز کھیل کے محمد نوید کی بال پر 267کے مجموعی رنز پر آو¿ٹ ہو ئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…