منگل‬‮ ، 04 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

ناقص کارکردگی ، یونس خان اور ناصر جمشید زمبابوے کیخلاف میچ سے آﺅٹ

datetime 25  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ ٹیم مینجمنٹ نے زمبابوے کیخلاف تیسرے میچ کیلئے آوٹ آف فارم یونس خان اور ناصر جمشید کو نمائندگی نہ دینے کا فیصلہ کر لیا ۔قومی ٹےم کے ذرائع کے مطابق سینئر بیٹسمین یونس خان نے بھارت اور ویسٹ انڈیز کے خلاف دو اہم میچوں میں صرف چھ رنز سکور کئے جبکہ ناصر جمشید نے بھی کالی آندھی کے خلاف میچ میں بری طرح مایوس کیا جس کے بعد امکان ہے کہ چیئرمین کی ہدایت کے مطابق ان کھلاڑیوں کو اتوار کو زمبابوے کے خلاف تیسرے پول میچ سے ڈراپ کر کے سپیشلسٹ وکٹ کیپر سرفراز احمد اور لیگ سپنر یاسر شاہ کو موقع دیا جائے۔ یونس خان سے متعلق سوشل میڈیا پر خبریں ہیں کہ سابق کپتان ورلڈکپ کے بعد ون ڈے کرکٹ کو خیرباد کہہ دیں گے۔



کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…