معین خان کے جوا خانے جانے کی تصدیق ہو گئی

24  فروری‬‮  2015

برسبین: (نیوز ڈیسک) آج چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے ٹیم منیجر نوید اکرم کو تحقیقات کی ذمہ داری سونپی تھی۔ تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق معین خان کے جوا خانے جانے کی تصدیق ہو گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق معین خان ورلڈ کپ میں قومی دستے کا حصہ نہیں تھے۔ معین خان کو واپس بلانے نہ بلانے کا فیصلہ تحقیقاتی رپورٹ پر منحصر ہے۔ تحقیقاتی رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی گئی۔ واضح رہے نیوزی لینڈ سے آسٹریلیا پہنچنے والی قومی ٹیم انتظامیہ کے ساتھ برسبین پہنچی تھی جہاں دو روز کے آرام کے بعد ٹیم برسبین کرکٹ گراو¿نڈ میں پریکٹس کے لیے آئی تو چیف سلیکٹر ٹیم کے ساتھ نہیں تھے انہیں ٹیم کے ہمراہ گراو¿نڈ میں آنے کی بجائے ہوٹل میں رکھا گیا۔ ایسا پہلی دفعہ ہوا کہ معین خان ٹیم کے ساتھ گراو¿نڈ میں نہیں پہنچے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے چیف سلیکٹر ورلڈ کپ کے دوران ٹیم کی ناکامیوں کو نظر انداز کرتے رہے اور جوئے کے اڈوں پر دل بہلاتے نظر آئے۔



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…