جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

مردوں کے بٹن دائیں اور خواتین کے بائیں جانب کیو ں ہو تے ہیں ؟ جانئے دلچسپ واقع

datetime 20  جون‬‮  2020

مردوں کے بٹن دائیں اور خواتین کے بائیں جانب کیو ں ہو تے ہیں ؟ جانئے دلچسپ واقع

بہت سے لوگوں کے دلوں میں شاید یہ سادہ سا سوال آتا ہو کہ مردوں کی قمیض کے بٹن دائیں جانب اور خواتین کی قمیض کے بائیں جانب ہونے کی وجہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں پانچ نقاط بیان کیے گئے ہیں جومندرجہ ذیل ہیں : 1- مال دار خواتین اپنا لباس خادموں کی معاونت… Continue 23reading مردوں کے بٹن دائیں اور خواتین کے بائیں جانب کیو ں ہو تے ہیں ؟ جانئے دلچسپ واقع

ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺮ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ

datetime 20  جون‬‮  2020

ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺮ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ

ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﻭﺯﯾﺮ ﺗﮭﺎ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ ۔ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ 100 ﻣﯿﮟ ﺳﮯ 99 ﺁﺩﻣﯽ ﺍﻧﺪﮬﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺣﯿﺮﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻏﺼﮧ ﺑﮭﯽ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﺱ ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﺛﺎﺑﺖ ﮐﺮﻭ ﻭﺭﻧﮧ ﺳﺰﺍ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺟﺎﺅ… Continue 23reading ﺍﮐﺒﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﻭﺮ ﺑﯿﺮ ﺑﻞ

حضرت عمرؓکا قول

datetime 20  جون‬‮  2020

حضرت عمرؓکا قول

سیدنا عمرؓ کے زمانے میں ایک علاقے کا شہزادہ تھا۔ وہ گرفتار ہو کر پیش ہوا۔ حضرت عمرؓ چاہتے تھے کہ اس بندے کو قتل ہی کروا دیں کیونکہ اس نے مسلمانوں کے خلاف بہت ہی زیادہ مصیبت بنائی ہوئی تھی۔ چنانچہ آپ نے اسے قتل کرنے کا حکم دے دیا۔ جب قتل کا حکم… Continue 23reading حضرت عمرؓکا قول

پاکستانی سیاستدانوں کادلچسپ اورحیرت انگیز ماضی… سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے ؟

datetime 20  جون‬‮  2020

پاکستانی سیاستدانوں کادلچسپ اورحیرت انگیز ماضی… سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے ؟

پاکستان میں سیاسی جماعتوں کوبڑی مقبولیت حاصل ہے جس کے باعث ملکی سیاسی میدان میں ہر طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد حصہ لے رہے ہیں جب کہ ان ہی سیاسی جماعتوں میں کئی نامور سیاست دان ایسے ہیں جو ماضی میں شوبزسے وابستہ رہے ہیں تاہم کئی اداکارشوبز کی دنیا میں کوئی مقام… Continue 23reading پاکستانی سیاستدانوں کادلچسپ اورحیرت انگیز ماضی… سیاستدان سیاست میں آنے سے پہلے کیا کیا کرتے تھے ؟

وہ ٹوٹکا جس کی وجہ سےمکھیاں گھر کے قریب بھی نہیں پھٹکیں گی

datetime 20  جون‬‮  2020

وہ ٹوٹکا جس کی وجہ سےمکھیاں گھر کے قریب بھی نہیں پھٹکیں گی

اس موسم میں ہر جگہ مکھیوں کی بھرمار ہوتی ہے اور کوئی اپنے گھر میں ان کیڑوں کو اڑتے دیکھنا پسند نہیں کرتا۔مکھیاں اپنے ساتھ امراض کو لے کر پھرتی ہیں جو انسانوں کو شکار بناسکتا ہے اور ایک بار گھر میں آجائیں تو انہیں نکالنا بہت مشکل ہوتا ہے۔ویسے تو دکانوں پر مکھیوں کے… Continue 23reading وہ ٹوٹکا جس کی وجہ سےمکھیاں گھر کے قریب بھی نہیں پھٹکیں گی

’’بونوں کی دنیا کہانی یا افسانہ نہیں بلکہ حقیقت‘‘

datetime 20  جون‬‮  2020

’’بونوں کی دنیا کہانی یا افسانہ نہیں بلکہ حقیقت‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بونوں کی کہانیاں اگر کسی نے نہیں بھی پڑھی تو بونوں سے متعلق کوئی واقعہ کسی سے ضرور سنا ہو گا۔ بونوں کی موجودگی کی افواہیں پاکستان میں بھی 1996-97میں زور و شور پر رہیں،اسلام آباد راولپنڈی کو ملانے والی سڑک آئی جی پی روڈ پر واقعہ کٹاریاں پل کے قریب بونوں کے… Continue 23reading ’’بونوں کی دنیا کہانی یا افسانہ نہیں بلکہ حقیقت‘‘

میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہو تو شادی کامیاب ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے؟پراسرارسوال کا جواب مل گیا

datetime 20  جون‬‮  2020

میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہو تو شادی کامیاب ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے؟پراسرارسوال کا جواب مل گیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اکثر شادی کرتے ہوئے یہ بات ذہن میں رکھی جاتی ہے کہ عورت اور مرد کے درمیان عمر کا کتنا فرق ہے۔ ہمارے ہاں یہ رواج بہت تیزی سے مقبولیت پاچکا ہے کہ عورت کی عمر مرد سے کم از کم پانچ سال کم ہونی چاہیے ورنہ شادی کامیاب نہیں ہوتی. لیکن حال… Continue 23reading میاں بیوی کی عمر میں کتنا فرق ہو تو شادی کامیاب ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے؟پراسرارسوال کا جواب مل گیا

قیدی بادشاہ اورشاہی چاول

datetime 20  جون‬‮  2020

قیدی بادشاہ اورشاہی چاول

کسی مُلک پر ایک بادشاہ حکومت کرتا تھا۔وہ اپنی رعایا میں ہر دل عزیز تھا۔اُس کے ملک کا ہر خاص وعام اُس سے خوش تھا۔اُس کا وزیر بھی اچھا تھا۔بادشاہ روز صُبح اللہ کا نام لے کر اُٹھتا اور اپنی عوام کی بھلائی کے کامو میں لگ جاتا۔زندگی یونہی گُزر رہی تھی کہ کسی دُشمن… Continue 23reading قیدی بادشاہ اورشاہی چاول

ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

datetime 20  جون‬‮  2020

ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

ﻭﮦ ﻓﺠﺮ ﮐﮯﻭﻗﺖﺍﭨﮭﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﭘﮍﮪ ﮐﺮ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﻮﻟﮩﮯ ﭘﺮ ﭼﺎﺋﮯ ﮐﺎﭘﺎﻧﯽ ﭼﮍﮬﺎﯾﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﮕﺎﯾﺎ ﺗﺎﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺳﮑﻮﻝﺟﺎﻧﮯﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﺳﮑﯿﮟ ۔ﮐﭽﻦ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﯽ ﭼﺎﺋﮯ ﺑﻨﺎﺋﯽ ﺍﻭﺭﺍﭘﻨﮯ ﺳﺎﺱ ﺳﺴﺮ ﮐﻮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺁﺋﯽ۔ﭘﮭﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎﻧﺎﺷﺘﮧﺑﻨﺎﻧﮯﻟﮕﯽ ﺑﭽﮯ ﺗﯿﺎﺭ ﮨﻮﮐﺮ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﻮ ﻧﺎﺷﺘﮧ ﮐﺮﺍﯾﺎ ۔ﺑﭽﻮﮞﮐﺎﻟﻨﭻ ﺑﻨﺎﯾﺎ ۔ﺍﺗﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﯾﻦ… Continue 23reading ﻋﻮﺭﺕ ﺑﮭﯽ ﮐﺘﻨﯽ ﺑﮯ ﻭﻗﻮﻑ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ

1 93 94 95 96 97 98 99 100 101 102 103 929