چیئر مین سینٹ کس پارٹی کا۔۔ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔
دھاندلی ‘جوڑ توڑ ‘میل ملاقات ‘الزامات اور بریف کیسوں کی بازگشت میں سینیٹ الیکشن ہوگئے‘ خوب لے دے ہوئی‘کھانے کھلائے گئے‘ تین جسم(پی پی پی‘جے یو آئی ف‘اے این پی) ایک جان ہوئے‘اوئے نواز شریف اور اوئے زرداری کہنے والے خان صاحب کو 22ویں ترمیم کے صدقے میاں نواز شریف کی تعریف کرنی پڑی اور… Continue 23reading چیئر مین سینٹ کس پارٹی کا۔۔ابھی تو پارٹی شروع ہوئی ہے۔۔۔









































