شیر کی ایک دن کی زندگی‘ گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے شیر مشرق ٹیپو سلطان
ٹیپو سلطان کو توپ بنانے میں بھی اولیت حاصل ہے‘ ایک فرانسیسی انجینئر کی مدد سے اس نے توپ کا کارخانہ بھی بنایا‘ ٹیپو سلطان غالباًہندوستان کا پہلا میزائل مین بھی تھا جس نے طغرق نامی راکٹ بنایا تھا اور اسے انگریزوں کے خلاف استعمال کیا ‘‘ ٹیپو سلطان (10 نومبر 1750 ~ 4 مئی… Continue 23reading شیر کی ایک دن کی زندگی‘ گیدڑ کی سو سالہ زندگی سے بہتر ہے شیر مشرق ٹیپو سلطان











































