جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

شادی کرکٹرز کے لیے خوش قسمتی یا بدقسمتی، دلچسپ حقائق سامنے آگئے

datetime 5  مئی‬‮  2016 |

نئی دہلی(نیوزڈیسک)شادی کرکٹرز کے لیے خوش قسمتی لاتی ہے یا بدقسمتی ،اس حوالے سے انتہائی دلچسپ حقائق سامنے آرہے ہیں۔ بھارتی سٹار بلے باز ویرات کوہلی کی اداکارہ انوشکا شرما کے ساتھ دوستی کے بعد ان کی پرفارمنس میں بہتری کے بعد لوگوں کا کہنا تھا کہ کرکٹرز کی بیگمات اور گرل فرینڈز ان کی پرفارمنس پر مثبت یا منفی اثر ڈالتی ہیں،ایک بھارتی براڈ کاسٹر نے ٹی وی شور میں اس پر ایک تقابلی جائزہ پیش کیا ہے جس میں کئی موجودہ اور سابق کرکٹرز کی شادی سے پہلے اور بعد میں ٹیسٹ اوسط کا موازنہ کیا گیا ،پرفارمنس جائزے کے مطابق ڈیوڈ وارنر اور نوجوت سنگھ سدھو کی پرفارمنس کو شادی کے لڈو کھا کر چار چاندلگ گئے تاہم سابق پاکستان کپتان رمیز راجہ کو کچھ خاص فرق نہیں پڑا،سدھو شادی سے پہلے محض 13کی اوسط سے رنز بنا رہے تھے تاہم شادی ہوتے ہی یہ اوسط 43.32ہوگئی ،وارنر بھی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوتے ہی ان کی فی ٹیسٹ رنز بنانے کی اوسط 48.20سے بڑھ کر 54.92ہوگئی،بھارتی کپتان ایم ایس دھونی شاد ی سے قبل 42.59کی اوسط رکھتے تھے تاہم ساکشی کے ساتھ شادی کے بعد یہ اوسط 34.47ہوگئی،رمیز راجہ 32.28سے 31.62پر چلے گئے، شین واٹسن بھی 39.43سے 33.52پر گئے، اے بی ڈیویلیئرز 50.50سے 50.29پر پہنچے،فاف ڈوپلیسی شادی کے بعد 58.50سے 35.38تک پہنچ گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پانچ سو ڈالر


وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…