راک امام۔۔۔ زمانے کے انداز بدلے گئے
یہ ’’جدیدامام‘‘ دو دنیاؤں کا راہی ہے ‘ ایک طرف وہ مصلیٰ رسولؐ پر کھڑا ہوتا ہے تومقتدی اس کی سریلی قرات سے دل تھام لیتے ہیں اور دوسری طرف جب وہ محفلوں میں موسیقی کی دھنیں چھیڑتا ہے تو کلیسا کے ماننے والے بھی عش عش کر اٹھتے ہیں اشفاق احمد نے ’’زاویہ ‘‘… Continue 23reading راک امام۔۔۔ زمانے کے انداز بدلے گئے











































