جمعہ‬‮ ، 22 مئی‬‮‬‮ 2026 

راک امام۔۔۔ زمانے کے انداز بدلے گئے

datetime 26  مئی‬‮  2016

راک امام۔۔۔ زمانے کے انداز بدلے گئے

یہ ’’جدیدامام‘‘ دو دنیاؤں کا راہی ہے ‘ ایک طرف وہ مصلیٰ رسولؐ  پر کھڑا ہوتا ہے تومقتدی اس کی سریلی قرات سے دل تھام لیتے ہیں اور دوسری طرف جب وہ محفلوں میں موسیقی کی دھنیں چھیڑتا ہے تو کلیسا کے ماننے والے بھی عش عش کر اٹھتے ہیں اشفاق احمد نے ’’زاویہ ‘‘… Continue 23reading راک امام۔۔۔ زمانے کے انداز بدلے گئے

عام کپڑے سے مقدس ترین غلاف تک کا سفر

datetime 25  مئی‬‮  2016

عام کپڑے سے مقدس ترین غلاف تک کا سفر

(تحریر۔۔۔ جاوید چوہدری ۔۔۔ زیرو پوائنٹ) ہم مسلمان دنیا کے کسی بھی کونے میں ہوں‘ ہم گناہ گار ہوں یا نیک‘ ہم غریب ہوں یا امیر اور ہم چھوٹے ہوں یا بڑے خانہ کعبہ اور روضہ رسول یہ دونوں ہماری حسرتوں‘ ہماری عقیدتوں اور ہماری محبتوں کے مراکز ہیں‘ ہم رسول کی محبت اور خانہ… Continue 23reading عام کپڑے سے مقدس ترین غلاف تک کا سفر

48سو سال سے منجمد ممتا

datetime 25  مئی‬‮  2016

48سو سال سے منجمد ممتا

(تحریر۔۔۔ جاوید چوہدری ۔۔۔ زیرو پوائنٹ) آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم شہر آباد تھا‘ وہ پتھر کا زمانہ تھا‘ لوگ غاروں میں رہتے تھے‘ پتھر کو پتھر سے رگڑ کر آگ جلاتے تھے‘ پتھروں کے ذریعے جانوروں کا شکار کرتے تھے‘ آوازوں کو لفظ سمجھتے تھے اور جسم… Continue 23reading 48سو سال سے منجمد ممتا

ایک ہاکر سے لندن کے مئیر تک کا سفر

datetime 24  مئی‬‮  2016

ایک ہاکر سے لندن کے مئیر تک کا سفر

صادق خان دوسری ہجرت کی پیداوار ہیں‘ پہلی ہجرت دادا نے 1947ءمیں کی‘ یہ لوگ بھارت سے کراچی آئے اور ”سیٹل منٹ“ کی کوشش شروع کر دی‘ کراچی مسائل کا گڑھ تھا‘ آبادی دو لاکھ تھی‘ رقبہ پانچ کلو میٹر تھا‘ انگریز اپنا کلچر سمیٹ کر برطانیہ چلے گئے تھے‘ اوپر سے مہاجرین کی یلغار… Continue 23reading ایک ہاکر سے لندن کے مئیر تک کا سفر

صدیوں پرانا معمہ حل ہو گیا دنیا حضرت داؤد ؑکے محل تک پہنچ گئی

datetime 24  مئی‬‮  2016

صدیوں پرانا معمہ حل ہو گیا دنیا حضرت داؤد ؑکے محل تک پہنچ گئی

شعرایم پہلے بیت المقدس اور اب اسرائیل کا شہر ہے‘ یہ شہر بیت المقدس سے 30کلومیٹر جنوب میں واقع ہے۔ 2007ء میں اس شہر میں ماہرین آثار قدیمہ نے ایک محل تلاش کیا‘ یہ بنیادی طورپر ایک بڑی بستی ہے اور اس بستی میں ایک ہزار مربع میٹر پر ایک محل بنا تھا‘ آثار بتاتے… Continue 23reading صدیوں پرانا معمہ حل ہو گیا دنیا حضرت داؤد ؑکے محل تک پہنچ گئی

ماہ صیام،پہلے اور آخری روزے میں حیرت انگیز فرق ،دلچسپ رپورٹ جاری

datetime 22  مئی‬‮  2016

ماہ صیام،پہلے اور آخری روزے میں حیرت انگیز فرق ،دلچسپ رپورٹ جاری

الریاض(این این آئی)سعودی عرب میں ام القریٰ کلینڈر کے مطابق رواں سال کے ماہ صیام کے روزوں کی طوالت کا حساب لگایا گیا ہے۔ عرب ٹی وی ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں ماہ صیام پچھلے اور آئندہ دس برسوں میں طویل ترین روزوں کا مہینا ہو گا۔ام القریٰ کلینڈر کے مطابق سعودی… Continue 23reading ماہ صیام،پہلے اور آخری روزے میں حیرت انگیز فرق ،دلچسپ رپورٹ جاری

تاریخ پیدائش سے اپنی شخصیت جانئے

datetime 20  مئی‬‮  2016

تاریخ پیدائش سے اپنی شخصیت جانئے

عدد شناس ماہرین کا دعویٰ ہے کہ کھانے پینے کی عادات اور جسمانی ساخت کے ساتھ ہی تاریخ پیدائش سے بھی انسانی شخصیت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے اس حوالے سے ان ماہرین نے ایک چارٹ تیار کیا ہے جس میں یکم سے لے کر31تاریخ تک پیداہونیوالے افراد کی خصوصیات بیان کی گئی ہیں جو… Continue 23reading تاریخ پیدائش سے اپنی شخصیت جانئے

نئے باس کی شخصیت اور دفتر ی ماحول کو جاننے کے لئے 10 بہترین تجاویز

datetime 20  مئی‬‮  2016

نئے باس کی شخصیت اور دفتر ی ماحول کو جاننے کے لئے 10 بہترین تجاویز

کسی نئی جگہ نوکری کے لئے دیئے جانے والے انٹرویو کے چند منٹ وہ لمحات ہوتے ہیں جب سامنے والا آپ کا بغور جائزہ لینے کی کوشش کر رہا ہوتا ہے اور آپ میں یہ بات تلاشتا ہے کہ آپ اس کی کمپنی اور اس کی ٹیم کے لئے فٹ رہیں گے بھی یا نہیں؟… Continue 23reading نئے باس کی شخصیت اور دفتر ی ماحول کو جاننے کے لئے 10 بہترین تجاویز

خوشی اور کامیابی کے 6 آزمودہ نسخے

datetime 20  مئی‬‮  2016

خوشی اور کامیابی کے 6 آزمودہ نسخے

کیلی فورنیا(نیوز ڈیسک)نیوز ڈیسک خوشی اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے روایتی طور پر یہی بتایا جاتا ہے کہ خوب محنت کی جائے اور کامیابیاں سمیٹی جائیں لیکن ماہرین نے نئے تقاضوں کے تحت اس سے اختلاف کرتے ہوئے کچھ نئے اصول بنائے ہیں۔ اسٹینفرڈ یونیورسٹی کی ماہر ین نے ’’خوشی اور سائنسی اصول‘‘ پر… Continue 23reading خوشی اور کامیابی کے 6 آزمودہ نسخے

1 854 855 856 857 858 859 860 861 862 863 864 929