ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

ایٹمی جنگ کے نتیجے میں کرہ ارض پرتباہی کے بعد دوبارہ زندگی اس عمارت سے شروع ہوگی اس عمارت کی حقیقت جان کر آپ پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑیں گے

datetime 25  فروری‬‮  2017

ایٹمی جنگ کے نتیجے میں کرہ ارض پرتباہی کے بعد دوبارہ زندگی اس عمارت سے شروع ہوگی اس عمارت کی حقیقت جان کر آپ پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ایٹمی جنگ کی صورت میں تباہی کے بعد کرہ ارض پر زندگی دوبارہ شروع کرنے کیلئے سائنسدانوں نے پیش بندیاں شروع کر دیں۔ قطب شمالی کے ایک غیر معروف جزیرے پر نباتاتی حیات کیلئے سیڈ بینک قائم کر کے لاکھوں بیج محفوظ کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق سائنسدانوں نے تباہ کن… Continue 23reading ایٹمی جنگ کے نتیجے میں کرہ ارض پرتباہی کے بعد دوبارہ زندگی اس عمارت سے شروع ہوگی اس عمارت کی حقیقت جان کر آپ پر حیرتوں کے پہاڑ ٹوٹ پڑیں گے

’’میں نے اپنے دشمنوں کے نبی ؐ سے یہ سیکھا ‘‘

datetime 25  فروری‬‮  2017

’’میں نے اپنے دشمنوں کے نبی ؐ سے یہ سیکھا ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) جب عرب اور اسرائیل میں جنگ چھڑنے والی تھی۔امریکی سنیٹر اور اسلحہ کمیٹی کا سربرا اسرائیل پہنچ گیا ۔اسرائیلی وزیراعظم ‘‘گولڈہ مائر’’ سے ملاقات کی۔۔ گولڈہ مائر نے بڑی چالاکی سے اسلحہ خریدنے کا معاہدہ کر لیا۔۔اس کے بعد اسلحہ خرید لیا اور عربوں سے جنگ شروع ہو گئی۔۔چنانچہ عرب اس خاتون… Continue 23reading ’’میں نے اپنے دشمنوں کے نبی ؐ سے یہ سیکھا ‘‘

کڑوا سچ

datetime 22  فروری‬‮  2017

کڑوا سچ

میں کہ اک عورت ہوں۔رات کے آٹھ بجے ہیں۔باہر جا رہی ہوں۔ روٹیاں خریدنے کو۔نہ میں سجی بنی ہوں۔ نہ میرے کپڑے جاذب نظر ہیں۔مگر یہاں سرعام یہ ساتویں گاڑی ہے مرے پیچھے پڑی ہے ،کہتے ہیں، شوہر ہے یانہیں، میرے سنگ سیر کرو جو بھی چاہو گی تجھے لے دوں گا۔یہاں تندورچی ہے۔وقت ساڑھے… Continue 23reading کڑوا سچ

دعا قبول ہو گئی

datetime 22  فروری‬‮  2017

دعا قبول ہو گئی

جب اللہ تعالی اپنے کسی بندے کی سنتا ہے تو پھر اس کوپورا کرنے کے لیے اسباب بھی خود ہی مہیا فرما دیتا ہے اور انسان کو خبر بھی نہیں ہوتی۔اس کا نام ڈاکٹر احمد تھا اور وہ سعودی عرب کا معروف طبیب تھا۔ لوگ اس سے مشورہ لینے کے لیے کئی کئی دن تک… Continue 23reading دعا قبول ہو گئی

حضرت عامر رضی اللّہ عنہُ کا ایمان لانے کا حیران کُن واقعہ

datetime 21  فروری‬‮  2017

حضرت عامر رضی اللّہ عنہُ کا ایمان لانے کا حیران کُن واقعہ

آپ رضی اللّہ عنہ کا واقعہ اہل عقل و دانش کے لیے حیران کْن ہے اور وہ یہ ہے کہ اِسلام لانے سے قبل حضرت عامر رضی اللّہ عنہْ ایک بْت کی پوجا کِیا کرتے تھے۔آپ رضی اللّہ عنہُ کی بیٹی فالج و جذام کی بیماری میں مْبتلا تھی اور چلنے پِھرنے سے قاصر تھی۔آپ… Continue 23reading حضرت عامر رضی اللّہ عنہُ کا ایمان لانے کا حیران کُن واقعہ

نوجوان کسان اور خوبصورت لڑکی

datetime 21  فروری‬‮  2017

نوجوان کسان اور خوبصورت لڑکی

کسان نوجوان اپنے کھیت میں کام کر رہا تھا۔ایک نسوانی قہقہے سے وہ چونک گیا۔ایسی حسینہ تو اس نے زندگی بھر نہ دیکھی تھی وہ اس کی طرف بڑھا چلا گیا، وہ بھی مسکرارہی تھی، میرے ساتھ گھر چلو گی ؟ وہ بلا جھجھک اس کے ساتھ ہو لی،وہ فضاؤں میں اڑنے لگا۔چوہدری کا ڈیرہ… Continue 23reading نوجوان کسان اور خوبصورت لڑکی

خرگوش اور بوڑھا

datetime 21  فروری‬‮  2017

خرگوش اور بوڑھا

آج سے صدیوں پہلے کا ذکر ہے کہ جاپان میں کسی جگہ لومڑ، بندر اور خرگوش رہتے تھے۔ ان کی آپس میں بہت گہری دوستی تھی۔ اگر ان میں سے کسی ایک کو کھانے کے لیے کچھ نہیں ملتا تو باقی دو اس کو کھانے کے لیے کچھ دیتے۔ اسی طرح وہ ہنسی خوشی زندگی… Continue 23reading خرگوش اور بوڑھا

چالاک دکاندار اور بیوقوف بادشاہ

datetime 21  فروری‬‮  2017

چالاک دکاندار اور بیوقوف بادشاہ

یہ ایک بہت پرانے زمانے کا ذکر ہے۔ ایک تھا شکاری، لیکن، وہ دوسرے شکاریوں کی طرح نہیں تھا۔ اس نے اپنی پوری زندگی میں کسی جانور کو نہیں مارا تھا۔ وہ کسی جان دار کو مارنے کے لیے ہاتھ اٹھا ہی نہیں سکتا تھا۔ بس اس کے پاس ایک جال تھا اور ایک بانسری،… Continue 23reading چالاک دکاندار اور بیوقوف بادشاہ

ﺍﯾﮏ ﮐﻮﮌﮬﯽ،ﺍﯾﮏ ﻧﺎﺑﯿﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﮔﻨﺠﮯ ﮐﺎ ﺳﭽﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ

datetime 21  فروری‬‮  2017

ﺍﯾﮏ ﮐﻮﮌﮬﯽ،ﺍﯾﮏ ﻧﺎﺑﯿﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﮔﻨﺠﮯ ﮐﺎ ﺳﭽﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﺑﻮﮨﺮﯾﺮﮦؓ ﺑﯿﺎﻥ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﺑﻨﯽ ﺍﺳﺮﺍﺋﯿﻞ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﻦ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﮯ۔ ﺍﯾﮏ ﮐﻮﮌﮬﯽ، ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺍﻧﺪﮬﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﺴﺮﺍ ﮔﻨﺠﺎ ۔ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﯿﺎ۔ ﭼﻨﺎﻧﭽﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﺑﮭﯿﺠﺎ۔ ﻓﺮﺷﺘﮧ ﭘﮩﻠﮯ ﮐﻮﮌﮬﯽ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ… Continue 23reading ﺍﯾﮏ ﮐﻮﮌﮬﯽ،ﺍﯾﮏ ﻧﺎﺑﯿﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﮏ ﮔﻨﺠﮯ ﮐﺎ ﺳﭽﺎ ﻭﺍﻗﻌﮧ

1 734 735 736 737 738 739 740 741 742 743 744 929