ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں تمہیں طلاق دینا چاہتا ہوں

datetime 20  فروری‬‮  2017

میں تمہیں طلاق دینا چاہتا ہوں

میز پہ کھانا لگاتے ہوئے اسکا پورا دھیان پلیٹیں سجانے میں تھا اور میری آنکھیں اسکے چہرے پہ جمی تھیں۔ میں نے آہستگی سے اسکا ہاتھ تھاما تو وہ چونک سی گئی ’’میں تم سے ایک ضروری بات کرنا چاہتا ہوں‘‘ کافی ہمت جتانے کے بعد بالآخرمیرے منہ سے نکلا۔وہ چپ چاپ کرسی پہ بیٹھ… Continue 23reading میں تمہیں طلاق دینا چاہتا ہوں

حقیقی شکر

datetime 20  فروری‬‮  2017

حقیقی شکر

ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﮯﺑﮯ ﻧﮯ ﺑﯿﺴﻦ ﮐﯽ ﺭﻭﭨﯽ ﭘﮑﺎ ﮐﮯ ﺩﯼ۔ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﻭ ﺭﻭﭨﯿﺎﮞ ﮐﮭﺎﺋﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﺗﮫ ﻟﺴّﯽ ﭘﯽ۔ ﭘﮭﺮ ﺑﮯﺑﮯ ﮐﻮ ﺧﻮﺵ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺯﻭﺭﺩﺍﺭ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﺎ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺎ۔ﺑﮯﺑﮯ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﻑ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭘﻮﭼﮭﺎ: “ﺍﮮ ﮐﯽ ﮐﯿﺘﺎ ﮬﯽ؟” ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ”: ﺑﮯﺑﮯ ﺷﮑﺮ ﺍﺩﺍ ﮐﯿﺘﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﺩﺍ” ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﯽ”:… Continue 23reading حقیقی شکر

حضرت ابوبکرصدیقؓ کا حضورﷺ سے محبت کا ایمان افروز واقعہ

datetime 20  فروری‬‮  2017

حضرت ابوبکرصدیقؓ کا حضورﷺ سے محبت کا ایمان افروز واقعہ

ایک مرتبہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوگئے اور بیماری کی شدت کی وجہ سے بستر پر سو رہے تھے کہ حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ عیادت کے لیے حاضرخدمت ہوئے اور آپ کو بستر مرض پر پڑے دیکھ کر غمگین ہوگئے۔ جب واپس اپنے گھر گئے تو غم کی شدت کی وجہ… Continue 23reading حضرت ابوبکرصدیقؓ کا حضورﷺ سے محبت کا ایمان افروز واقعہ

عورت اور مغرور آدمی

datetime 20  فروری‬‮  2017

عورت اور مغرور آدمی

ایک بازار سے ایک مغرور بندہ گزر رہا تھا کہ اس کی نظر سر پر ایک ڈول اٹھائے عورت پر پڑی، اس نے اسے آواز دیکر روکا اور نخوت سے پوچھا: اے مائی، کیا بیچ رہی ہو؟عورت نے کہا: جی میں گھی بیچ رہی ہوں۔ اس شخص نے کہا: اچھا دکھاؤ تو، کیسا ہے؟گھی کا… Continue 23reading عورت اور مغرور آدمی

خوبصورت لڑکی اور نابینا مرد

datetime 20  فروری‬‮  2017

خوبصورت لڑکی اور نابینا مرد

یک شخص نے ایک خوبصورت لڑکی سے شادی کرلی، بہت محبت کرتا تھا اپنی بیوی سے، مگر ایک دن اس لڑکی کو جلد(skin) کی کوئی بیماری لگ گئی جس سے اسکی خوبصورتی روز بروز گھٹتی جارہی تھی۔ایک دن اسکا شوہر کسی سفر پہ نکلا، واپس آتے ہوئے اسے حادثہ پیش آیا جس میں اسکی دونوں… Continue 23reading خوبصورت لڑکی اور نابینا مرد

لالچ بری بلا ہے کہانی – Lalach Buri Bala Hai Urdu Story

لالچ بری بلا ہے کہانی
لالچ بری بلا ہے کہانی
datetime 20  فروری‬‮  2017

لالچ بری بلا ہے کہانی – Lalach Buri Bala Hai Urdu Story

لالچ بری بلا ہے کی حیرت انگیز کہانی: ﮐﺴﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﺴﺎﻥ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﮐﺴﺎﻥ ﺳﺎﺭﺍ ﺩﻥ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﮭﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺮﺗﺎ۔ ﮐﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﭘﮍﻭﺱ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺳﻨﺎﺭ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﺗﮭﺎ۔ ﯾﮧ ﺳﻨﺎﺭ ﺍﻣﯿﺮ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﺎتھ ﺑﮯ ﺣﺪ ﻻﻟﭽﯽ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﮐﺴﺎﻥ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﮭﯿﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﺪﻭﺋﻮﮞ ﮐﯽ ﻓﺼﻞ… Continue 23reading لالچ بری بلا ہے کہانی – Lalach Buri Bala Hai Urdu Story

ﺗﮑﺒﯿﺮ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ

datetime 20  فروری‬‮  2017

ﺗﮑﺒﯿﺮ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ

ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﯽ ﭼﺎﮨﺌﮯ ﮐﮧ ﻃﺐ ﻧﺒﻮﯼؐ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﻭﺣﯽ ﺳﮯ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﻡ ﺩﻧﯿﺎﻭﯼ ﻃﺮﯾﻘﮧ ﻋﻼﺝ ﺻﺮﻑ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮨﮯ ﺑﻌﺾ ﺍﻃﺒﺎﺀ ﻧﮯ ﺗﺠﺮﺑﮯ ﮐﻮ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﮯ ﻗﺮﯾﺐ ﺗﺮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮨﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺠﺮﺑﮧ ﮨﺮﮔﺰ ﻭﺣﯽ ﮐﮯ ﺭﺗﺒﮯ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮩﻨﭻ ﺳﮑﺘﺎ۔ ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﻃﺐِ ﻧﺒﻮﯼؐ ﮐﮯ ﺫﺭﯾﻌﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺟﺴﻢ ﮐﺎ ﻋﻼﺝ ﮐﺮﻧﺎ… Continue 23reading ﺗﮑﺒﯿﺮ ﮐﮯ ﻓﻮﺍﺋﺪ

حسن ظن

datetime 20  فروری‬‮  2017

حسن ظن

ﺍﯾﮏ ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺗﻢ ﻣﺮ ﺟﺎﺅ ﮔﮯ- ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﺎﮞ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ؟ ﮐﮩﺎ ﮔﯿﺎ ﮐﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ- ﺍﻋﺮﺍﺑﯽ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺟﻮ ﺧﯿﺮ ﺑﮭﯽ ﭘﺎﺋﯽ ﮬﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﯾﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﭘﺎﺋﯽ ﮬﮯ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮈﺭﻧﺎ ﮐﺲ ﻗﺪﺭ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﺣﺴﻦِ ﻇﻦ ﮬﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﻟﻠﮧ ﺳﮯ-… Continue 23reading حسن ظن

حضرت بہلول اور جنید بغدادی کا قصّہ

datetime 20  فروری‬‮  2017

حضرت بہلول اور جنید بغدادی کا قصّہ

شیخ جنید بغدادی کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے آپکا شمار بغداد کے عرفاء میں ہوتا ہے بلکہ آپ سیدالطائفہ ہیں، ایک دفعہ اپنے مریدوں اور شاگردوں کے ساتھ بغداد کی سیر کے لیے نکلے انھوں نے بہلول کے بارے میں پوچھا، تو کسی نے کہا سرکار وہ تو ایک دیوانہ شخص ہے… Continue 23reading حضرت بہلول اور جنید بغدادی کا قصّہ

1 738 739 740 741 742 743 744 745 746 747 748 929