ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

میں آج گھر چھوڑ دوں گا

datetime 3  مارچ‬‮  2017

میں آج گھر چھوڑ دوں گا

بڑے غصے سے میں گھر سے چلا آیا۔ اتنا غصہ تھا کہ غلطی سے پاپا کے جوتے پہن کے نکل گیا۔ میں آج بس گھر چھوڑ دوں گا اور تبھی لوٹوگا جب بہت بڑا آدمی بن جاؤں گا۔ جب موٹر سائیکل نہیں دلوا سکتے تھے، تو کیوں انجینئر بنانے کے خواب دیکھتے ہیں؟ آج میں… Continue 23reading میں آج گھر چھوڑ دوں گا

کیا میں ایسے شاندار گھر میں رہتا ہوں؟

datetime 3  مارچ‬‮  2017

کیا میں ایسے شاندار گھر میں رہتا ہوں؟

ایک شخص نے بہتر گھر خریدنے کیلئے اپنا پہلے والا گھر بیچنا چاہا۔ اس مقصد کیلئے وہ اپنے ایک ایسے دوست کے پاس گیا جو جائیداد کی خرید و فروخت میں اچھی شہرت رکھتا تھا اس شخص نے اپنے دوست کو مُدعا سنانے کے بعد کہا کہ وہ اس کے لئے گھـر برائے فروخت کا… Continue 23reading کیا میں ایسے شاندار گھر میں رہتا ہوں؟

ﺑﭽﭙﻦ …

datetime 2  مارچ‬‮  2017

ﺑﭽﭙﻦ …

ﺯﺭﺍ ﻋﻤﺮ ﺭﻓﺘﮧ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯾﻨﺎ۔ ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ 1 ﺭﻭﭘﮯ ﮐﯽ ﭘﺘﻨﮓ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ 2 ﮐﻠﻮ ﻣﯿﭩﺮ ﺗﮏ ﺑﮭﺎﮔﺘﮯ ﺗﮭﮯ .ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﻛﺘﻨﯽ ﭼﻮﭨﯿﮟ ﻟﮕﺘﯽ ﺗﮭﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﭘﺘﻨﮓ ﺑﮭﯽ ﮨﻤﯿﮟ ﺑﮩﺖ ﺩﻭﮌﺍﺗﯽ ﺗﮭﯽ ۔ ﺁﺝ ﭘﺘﮧ ﭼﻠﺘﺎ ﮨﮯ، ﺩﺭﺍﺻﻞ ﻭﮦ ﭘﺘﻨﮓ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﮭﯽ، ﺍﯾﮏ ﭼﯿﻠﻨﺞ ﺗﮭﺎ۔ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺩﻭﮌﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ… Continue 23reading ﺑﭽﭙﻦ …

ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت

datetime 2  مارچ‬‮  2017

ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت

.!پیارے بیٹے ! گوگل، فیس بک، ٹویٹر، واٹس ایپ اور باہمی رابطوں کے دیگر تمام ذرائع درحقیقت ایک گہرا سمندر ہیں جس میں لوگ اپنے اخلاق کو کھو رہے ہیں اور دماغی صلاحیتیں کھپا رہے ہیں، ان میں بوڑھے بھی ہیں اور جوان بھی، اس سمندر کی بے رحم موجیں نہ صرف ایک خلق کثیر… Continue 23reading ایک دانا کی انٹرنیٹ سے متعلق اپنے بیٹے کو نصیحت

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ

datetime 2  مارچ‬‮  2017

ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ

ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺁﺝ ﮐﻞ ﮨﺮ ﺩﻭﺳﺮﺍ ﺷﺨﺺ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻣﺮﺽ ﻣﯿﮟ ﻣﺒﺘﻼ ﮨﻮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ -ﺟﮩﺎﮞ ﺧﻮﺏ ﺻﻮﺭﺕ ﻟﮍﮐﯽ ﯾﺎ ﻟﮍﮐﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺑﺲ ﯾﮧ ﻣﺮﺽ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ – ﺍﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ ﺟﺎ ﺳﮑﺘﺎ، ﺍﮔﺮ ﺣﺴﻦ ﺩیکھ ﮐﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﺎ… Continue 23reading ﻣﺤﺒﺖ ﺍﻭﺭ ﮨﻮﺱ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻕ

ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺑﮭﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ

datetime 2  مارچ‬‮  2017

ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺑﮭﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ

ﺍﯾﮏ ﺿﻌﯿﻒ ﺑﺎﭖ ﮐﻮ ﺍُﺳﮑﺎ ﺍﮐﻠﻮﺗﺎ ﺑﯿﭩﺎ ﯾﺘﯿﻢ ﺧﺎﻧﮯ ﭼﮭﻮﮌ ﺁﯾﺎ۔ بیوﯼ ﻧﮯ ﻓﻮﻥ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺑّﺎ ﮐﻮ ﻋﯿﺪ ﺍﻭﺭ ﺑﺎﻗﯽ ﺗﮩﻮﺍﺭﻭﮞ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﮨﯿﮟ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﻮﻝ ﺁﻧﺎ …ﺟﺐ ﻭﮦ ﻟﻮﭦ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﯾﺘﯿﻢ ﺧﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺵ ﮔﭙﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺍﻭﺭ ﺍﺳﮑﺎ ﺑﮍﺍ… Continue 23reading ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﺑﮭﻮﻝ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ

رانگ نمبر

datetime 2  مارچ‬‮  2017

رانگ نمبر

موبائل نمبر پر رانگ نمبر سے کال آئی۔ عورت نے موبائل کو رسیو کیا تو آگے سے غیر انجانی آواز سن کر عورت نے کہا سوری رانگ نمبر ھےاور فون بند کردیا- لڑکے نے جب ہیلو کی آواز سن لی تو وہ سمجھ گیا کہ یہ کسی لڑکی کا نمبر ھے- اب اس رانگ نمبر… Continue 23reading رانگ نمبر

ماڈرن بیوہ

datetime 2  مارچ‬‮  2017

ماڈرن بیوہ

بہت عرصہ پہلے میرے علاقے میں ایک انتہائی ماڈرن قسم کی بیوہ عورت وہاں آ کر رہنے لگی اس کے دو بچے بھی تھے – ہم نے دیکھا کہ ایک عجیب و غریب کردار آکر ہمارے درمیان آباد ہو گیا ہے اور اس کا انداز زیست ہم سے ملتا جلتا نہیں ہے ایک تو وہ… Continue 23reading ماڈرن بیوہ

یہ معجزہ کیسے ہوا؟

datetime 2  مارچ‬‮  2017

یہ معجزہ کیسے ہوا؟

ایک حاجی صاحب کا واقعہ ہے وہ کافی بیمار تھے۔ کئی سالوں سے ہر ہفتے پیٹ سے چار بوتل پانی نکلواتے تھے اب ان کے گردے واش ہوتے ہوتے ختم ہوچکے تھے۔ ایک وقت میں آدھا سلائس ان کی غذا تھی۔ سانس لینے میں بہت دشواری کا سامنا تھا۔ نقاہت اتنی کہ بغیر سہارے کے… Continue 23reading یہ معجزہ کیسے ہوا؟

1 724 725 726 727 728 729 730 731 732 733 734 929