میں آج گھر چھوڑ دوں گا
بڑے غصے سے میں گھر سے چلا آیا۔ اتنا غصہ تھا کہ غلطی سے پاپا کے جوتے پہن کے نکل گیا۔ میں آج بس گھر چھوڑ دوں گا اور تبھی لوٹوگا جب بہت بڑا آدمی بن جاؤں گا۔ جب موٹر سائیکل نہیں دلوا سکتے تھے، تو کیوں انجینئر بنانے کے خواب دیکھتے ہیں؟ آج میں… Continue 23reading میں آج گھر چھوڑ دوں گا











































