ہفتہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2026 

نماز میں خیال آ جانے سے باغ وقف کرنا

datetime 29  مارچ‬‮  2017

نماز میں خیال آ جانے سے باغ وقف کرنا

حضرت ابوطلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ ایک مرتبہ اپنے باغ میں نماز پڑھ رہے تھے ایک پرندہ اڑا اور چونکہ باغ گنجان تھا اس لئے اس کو جلدی سے باہر جانے کا راستہ نہ ملا۔ کبھی اس طرف کبھی اس طرف اڑتا رہا اور نکلنے کا راستہ ڈھونڈتا رہا ان کی نگاہ اس پر پڑی… Continue 23reading نماز میں خیال آ جانے سے باغ وقف کرنا

عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں.؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017

عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں.؟

ملا جی!یک سوال پوچھنا ہے مگر ڈر لگتا ہے کہ آپ کوئی فتوی ہی نہ لگا دیں۔ پوچھو پوچھو! سوال پوچھنے پر کوئی فتوی نہیں۔ یہ بتائیں کہ اسلام مرد کو طلاق کا حق دیتا ہے، عورت کو کیوں نہیں دیتا؟کیا عورت انسان نہیں؟ کیا اس کے حقوق نہیں؟یہ کیا بات ہے کہ مرد تو… Continue 23reading عورت کو طلاق کا حق کیوں نہیں.؟

کہاں گئی تھی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

کہاں گئی تھی

حضرت سلیمان علیہ السلام نہر کے کنارے بیٹھے ہوئے تھے کہ ان کی نگاہ ایک چیونٹی پر پڑی جو گیہوں کا ایک دانہ لے کر نہر کی طرف جارہی تھی ، حضرت سلیما ن علیہ السلام اس کو بہت غور سے دیکھنے لگے ، جب چیونٹی پانی کے قریب پہنچی تواچانک ایک مینڈ ک نے… Continue 23reading کہاں گئی تھی

برطانوی شاہی خاندان کے عجیب 14 قوانین

datetime 29  مارچ‬‮  2017

برطانوی شاہی خاندان کے عجیب 14 قوانین

برطانیہ کے شاہی خاندان کی تاریخ تقریبا ایک ہزار دو سو سال پرانی ہے اور یہ خاندان اپنے شاہی انداز کی وجہ سے دنیا بھر میں منفرد حیثیت رکھتا ہے۔دنیا کے ہر شعبے میں جہاں کچھ اصو ل ہوتے ہیں وہیں شاہی خاندان کے 14ایسے اصول ہیں جن سے ملکہ بھی انحراف نہیں کر سکتی۔1۔… Continue 23reading برطانوی شاہی خاندان کے عجیب 14 قوانین

ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ!!

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ!!

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﮔﺰﺭ ﺍﯾﮏ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﺷﺨﺺ ﭘﺮ ﮨُﻮﺍ۔ ﺟﻮﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺩﺭﺳﺘﮕﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﺎﻧﭧ ﭼﮭﺎﻧﭧ ﮐﺮ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ، ﮐﯿﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺍﻥ ﺩﺭﺧﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﯽ ﺍُﻣﯿﺪ ﭘﮍﺗﯽ ﮨﮯ؟ ﺑﻮﮌﮬﮯ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ،ﺑﺎﺩﺷﺎﺩﮦ ﺳﻼﻣﺖ ! ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﮩﻠﮯ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﺯﺭﺍﻋﺖ ﮐﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻧﮯ ﻓﺎﺋﺪﮦ ﺍﭨﮭﺎﯾﺎ۔ ﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﻌﺪ… Continue 23reading ﻣﺤﻨﺖ ﮐﺎ ﭘﮭﻞ!!

ﻋﺎﺷﻖ رسول ﷺ

datetime 29  مارچ‬‮  2017

ﻋﺎﺷﻖ رسول ﷺ

ﺍﯾﮏ ﯾﮩﻮﺩﯼ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﻮ ﮐﮩﺎ : ﺟﺎﺅ ﺳﻮﺩﺍ ﻟﮯ ﺁﺅ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮔﯿﺎ، ﻟﮍﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻧﻈﺮ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺍﻭﺭ ﺣﻀﻮﺭ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﻪ ﻋﻠﯿﻪ ﻭﺁﻟﻪ ﻭﺳﻠﻢ ﮐﯽ ﻧﻈﺮﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﻟﮍﮐﮯ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ، ﻭﮦ ﻭﮨﯿﮟ بیٹھ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮨﯿﮟ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺭﮦ… Continue 23reading ﻋﺎﺷﻖ رسول ﷺ

باز کو کیسے اڑایا؟

datetime 29  مارچ‬‮  2017

باز کو کیسے اڑایا؟

ایک دفعہ کا زکر ہے ایک بادشاہ کو دو باز تحفے میں ملے۔اس نے اتنے خوبصورت پرندے کبھی نہیں دیکھے تھے۔بادشاہ نے دنوں پرندے اپنے ملازم کو دیئے کہ وہ ان کی تربیت کرے۔ایک دن ملازم نے بادشاہ کو بتایا کہ ایک پرندہ اونچی اڑان اڑ رہا ہے اور دوسرا جس دن سے آیا ہے… Continue 23reading باز کو کیسے اڑایا؟

آزادی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

آزادی

ﺑﭽﭙﻦ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻟﮍﻧﮯ ﺟﮭﮕﮍﻧﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺖ ﺷﻮﻕ ﺗﮭﺎ۔ ﺟﺐ ﺍﺑﻮ ﺍﻭﺭ ﭼﭽﺎ ﮔﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﮮ ﮐﺰﻥ ﺑﺎﮨﺮ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﭩﺮ ﮔﺸﺖ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺩﯾﺘﮯ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻋﻤﺮ ﮐﻮﺋﯽ 12 ﯾﺎ 13 ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﻟﮓ ﺑﮭﮓ ﮨﯽ ﮨﻮﮔﯽ ، ﺍﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﻭ ﮔﺮﻭﭖ ﺑﻨﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺗﮭﮯ ﻟﮍﮐﻮﮞ ﮐﮯ ﺩﻭﻧﻮﮞ… Continue 23reading آزادی

”محبت” کو دعوت دی تھی

datetime 29  مارچ‬‮  2017

”محبت” کو دعوت دی تھی

ایک عورت کسی کام سے گھر سے باہر نکلی تو گھر کے باہر تین اجنبی بزرگوں کو بیٹھے دیکھا ، عورت کہنے لگی میں آپ لوگوں کو جانتی نہیں لیکن لگتا ہے کہ آپ لوگ بھوکے ہیں چلیں اندر چلیں میں آپ لوگوں کو کھانا دیتی ہوں ان بزرگوں نے پوچھا : کیا گھر کا… Continue 23reading ”محبت” کو دعوت دی تھی

1 687 688 689 690 691 692 693 694 695 696 697 929