جنازہ پڑھنے کا اجر
حضرت سعد بن ابی وقاصؓ فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ بن عمرؓ کے پاس بیٹھا ہوا تھا کہ اتنے میں سامنے سے مقصورہ والے حضرت خباب رحمتہ اللہ علیہ ظاہر ہوئے اور کہنے لگے اے عبداللہ بن عمر! کیا آپ نے وہ حدیث سنی ہے جو حضرت ابوہریرہؓ بیان کر رہے ہیں؟ وہ کہہ… Continue 23reading جنازہ پڑھنے کا اجر











































