پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

رخصت کرنے کا سنت طریقہ

datetime 7  جون‬‮  2017

رخصت کرنے کا سنت طریقہ

حضرت قزعہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ مجھ سے حضرت ابن عمرؓ نے فرمایا آؤ میں تمہیں اس طرح رخصت کروں جس طرح حضورﷺ نے مجھے رخصت کیا تھا اور پھر یہ کلمات کہے۔ اَسْتَوْدِعُ اللہَ دِیْنَکَ وَ اَمَانَتَکَ وَخَواتِیْمَ عَمَلِکَ۔’’میں تمہارے دین اور تمہارے صفت امانت داری کو اور تمہارے ہر عمل کے… Continue 23reading رخصت کرنے کا سنت طریقہ

حضرت ابن عمرؓ کی ایک دعا

datetime 7  جون‬‮  2017

حضرت ابن عمرؓ کی ایک دعا

حضرت عون بن عبداللہ بن عتبہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاصؓ کے پہلو میں نماز پڑھی اس نے سنا کہ حضرت عبداللہؓ سلام کے بعد یہ دعا پڑھ رہے ہیں۔ اَللّٰھْمَّ اَنتَ السَّلَام وَمِنکَ السَّلَام تَبَارَکتَ یَاذَالجَلَالِ وَالاِکرام( اے اللہ! تو ہی سلامتی دینے والا… Continue 23reading حضرت ابن عمرؓ کی ایک دعا

خلافت سے مستعفی ہونے کا عزم

datetime 7  جون‬‮  2017

خلافت سے مستعفی ہونے کا عزم

سیدنا عمر بن عبدالعزیزؒ میں جب زیادہ اضطراب پیدا ہوا تو آپ غور و فکر کے بعد اس سے دست برداری کے لیے آمادہ ہو گئے۔ چنانچہ آپ نے لوگوں کو جمع کرکے ان سے فرمایا: ’’لوگو! میری خواہش اور عوام الناس کی رائے لیے بغیر مجھ پر خلافت کی گراں بار ذمہ داریاں ڈال… Continue 23reading خلافت سے مستعفی ہونے کا عزم

خلافت عمرؒ کے بارے میں مشورہ

datetime 7  جون‬‮  2017

خلافت عمرؒ کے بارے میں مشورہ

سلیمان بن عبدالملک دابق میں مقیم تھا کہ یہیں مرض الموت میں مبتلا ہو گیا۔ اس وقت تک ولی عہد کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا تھا۔ جب حالت زیادہ خراب ہوئی اور وہ زندگی سے مایوس ہو گیا تو اس نے اپنے نابالغ بیٹے ایوب کو اپنا ولی عہد نامزد کیا۔ اس وقت ’’محدث رجاء… Continue 23reading خلافت عمرؒ کے بارے میں مشورہ

آپ کی مجلس سے خدا کی زمین وسیع ہے۔۔۔!

datetime 7  جون‬‮  2017

آپ کی مجلس سے خدا کی زمین وسیع ہے۔۔۔!

بعض روایات سے پتہ چلتا ہے کہ کبھی کبھی حضرت عمرؒ اور سلیمان میں رنجش بھی ہو جاتی تھی۔ چنانچہ ایک مرتبہ حضرت عمرؒ اور سلیمان گرمی کے موسم میں جہاد کے لیے نکلے۔ اتفاقاً ان دونوں کے غلام پانی پر لڑ پڑے اور حضرت عمرؒ کے غلاموں نے سلیمان کے غلاموں کو پیٹ ڈالا۔… Continue 23reading آپ کی مجلس سے خدا کی زمین وسیع ہے۔۔۔!

دبی ہے جگر کی آگ مگر بجھی تو نہیں

datetime 7  جون‬‮  2017

دبی ہے جگر کی آگ مگر بجھی تو نہیں

95ھ میں حجاج اور قرہ بن شریک عبسی گورنر مصر دونوں کا انتقال ہوا۔ ان کی موت ولید کے لیے سخت صدمے کا باعث بنی۔ کیونکہ ان کی موت نے تخت خلافت کو ہلا کر رکھ دیا۔ اس نے لوگوں کے سامنے اپنا بھرم رکھنے کے لیے لوگوں کو اکٹھا کیا۔ اور اس عورت کی… Continue 23reading دبی ہے جگر کی آگ مگر بجھی تو نہیں

وہ وقت جب ایک سپرپاور نےپاکستان کو نیست و نابود کرنے کی ٹھان لی،پاکستانیوں کے خون کو گرما دینے والا واقعہ

datetime 7  جون‬‮  2017

وہ وقت جب ایک سپرپاور نےپاکستان کو نیست و نابود کرنے کی ٹھان لی،پاکستانیوں کے خون کو گرما دینے والا واقعہ

ایک مرتبہ روسی سفیر نے ایوان صدر میں جنرل محمد ضیاء الحق سے ملاقات کی اور تحکمانہ انداز میں کہا کہ جنرل صاحب آپ ایک روسی میزائل کی مار بھی برداشت نہیں کرسکتے۔ ہمارے راستے سے ہٹ جائیں ورنہ آپ کاانجام بہت برا ہوگا ۔ سوویت یونین وہ سفید ریچھ ہے جہاں ایک بار پنجے… Continue 23reading وہ وقت جب ایک سپرپاور نےپاکستان کو نیست و نابود کرنے کی ٹھان لی،پاکستانیوں کے خون کو گرما دینے والا واقعہ

’’انتہائے کریمی و عطا‘‘

datetime 7  جون‬‮  2017

’’انتہائے کریمی و عطا‘‘

جنرل ضیاء الحق کو خانہ کعبہ میں امامت کروانے کا اعزاز اس وقت حاصل ہوا جب عین نماز کے وقت امام کعبہ امامت کے مصلے سے یہ کہتے ہوئے ہٹ گئے کہ مسلمانوں کے امام تو جنرل صاحب آپ ہیں آپ امامت کروائیں پھر جب انہوں نے نماز میں قرآن پاک کی تلاوت شروع کی… Continue 23reading ’’انتہائے کریمی و عطا‘‘

کلام الٰہی

datetime 7  جون‬‮  2017

کلام الٰہی

بنو امیہ کا حسین وجمیل نوجوان موسیٰ بن محمد بن سلیمان ہاشمی اپنے عیش وعشرت،خوش لباسی اور خوبصورت کنیزوں اور غلاموں کے جھرمٹ میں زندگی بسر کرنے کا عادی تھا۔انواع و اقسام کے کھانوں سے اس کا دسترخوان ہمہ وقت لبریزرہتا۔ زرق برق ملبوسات میں لپٹا،مجلسِ طرب سجائے،ساری ساری رات غم وآلامِ دنیا سے بے… Continue 23reading کلام الٰہی

1 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 464 929