پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضرت عمرؓ کے آخری لمحات

datetime 7  جون‬‮  2017

حضرت عمرؓ کے آخری لمحات

حضرت عمرو بن میمون حضرت عمرؓ کی شہادت کا قصہ ذکر کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں کہ حضرت عمرؓ نے حضرت عبداللہ بن عمرؓ سے کہا کہ دیکھ مجھ پر کتنا قرض ہے؟ اس کا حساب لگاؤ۔ انہوں نے حساب کر کے بتایا چھیاسی ہزار۔ حضرت عمرؓ نے کہا اگر عمرؓ کے خاندان کے مال… Continue 23reading حضرت عمرؓ کے آخری لمحات

مجلس امیر کے آداب

datetime 7  جون‬‮  2017

مجلس امیر کے آداب

حضرت عروہ رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں حضرت عبداللہ بن عمرؓ کی خدمت میں آیا اور میں نے ان سے کہا اے ابوعبدالرحمن (یہ حضرت عبداللہ بن عمر کی کنیت ہے) ہم اپنے ان امیروں کے پاس بیٹھتے ہیں اور وہ کوئی بات کہتے ہیں اور ہمیں معلوم ہے کہ (یہ بات غلط… Continue 23reading مجلس امیر کے آداب

حضورﷺ ابن عمرؓ کا اکرام کرتے ہیں

datetime 7  جون‬‮  2017

حضورﷺ ابن عمرؓ کا اکرام کرتے ہیں

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں میں حضورﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا۔ حضورﷺ نے اکرام کے لئے میری طرف ایک تکیہ رکھ دیا جس میں کھجور کی چھال بھری ہوئی تھی لیکن میں (ادب کی وجہ سے) اس پر نہ بیٹھا اور وہ تکیہ یوں میرے اور حضورﷺ کے درمیان پڑا رہا۔

تم کسی اور کو یہ بات نہ بتانا

datetime 7  جون‬‮  2017

تم کسی اور کو یہ بات نہ بتانا

حضرت عبداللہ بن موہب رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت عثمانؓ نے حضرت ابن عمرؓ سے فرمایا جاؤ اور لوگوں کے قاضی بن جاؤ۔ ان میں فیصلے کیا کرو۔ حضرت ابن عمرؓ نے کہا اے امیرالمومنین! کیا آپ مجھے اس سے معاف رکھیں گے؟ حضرت عثمانؓ نے کہا نہیں۔ میں تمہیں قسم دیتا ہوں۔… Continue 23reading تم کسی اور کو یہ بات نہ بتانا

گاڈ فادر

datetime 7  جون‬‮  2017

گاڈ فادر

مافیا اور گاڈ فادر کا نام تو سنا ہوگا.دوسری جنگ عظیم سے کچھ پہلے اٹلی میں سسلی کے مقام پر ایک شخص نے ایک تنظیم بنائی. اس تنظیم میں چور، ڈاکو، اغوہ کار اسمگلر اور گناہ کے دنیا سے تعلق رکھنے والے جمع ہوگئے.تنظیم کا نام “مافیا”اور لیڈر کا نام “گاڈ فادر” پڑ گیا.گاڈ فادر… Continue 23reading گاڈ فادر

خواب میں عمرؓ کی زیارت

datetime 7  جون‬‮  2017

خواب میں عمرؓ کی زیارت

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں مجھے اس بات کا بہت شوق تھا کہ مجھے کسی طرح یہ پتہ چل جائے کہ مرنے کے بعد حضرت عمرؓ کے ساتھ کیا ہوا۔ آخر اللہ تعالیٰ نے فضل فرمایا اور میں نے خواب میں ایک محل دیکھا میں نے پوچھا یہ کس کا ہے؟ لوگوں نے بتایا کہ… Continue 23reading خواب میں عمرؓ کی زیارت

شیر کی گردن پر ابن عمرؓ کا تھپڑ

datetime 7  جون‬‮  2017

شیر کی گردن پر ابن عمرؓ کا تھپڑ

حضرت وہب بن ابان قریشی ؒ کہتے ہیں کہ ایک مرتبہ حضرت ابن عمرؓ ایک سفر میں گئے وہ چلے جا رہے تھے کہ راستے میں ایک جگہ انہیں کچھ لوگ ملے۔ انہوں نے پوچھا کیا بات ہے؟ یہ لوگ کیوں کھڑے ہیں؟ لوگوں نے بتایا آگے ایک شیر ہے جس سے یہ خوفزدہ ہیں۔ حضرت… Continue 23reading شیر کی گردن پر ابن عمرؓ کا تھپڑ

مرنے کے بعد ابوجہل کی حالت

datetime 7  جون‬‮  2017

مرنے کے بعد ابوجہل کی حالت

حضرت ابن عمرؓ فرماتے ہیں کہ ایک دفعہ میں میدان بدر کے کنارے چلا جا رہا تھا کہ اتنے میں ایک آدمی ایک گڑھے سے باہر نکلا اس کی گردن میں زنجیر پڑی ہوئی تھی اس نے مجھے پکار کر کہا اے عبداللہ! مجھے پانی پلا دے، اے عبداللہ! مجھے پانی پلا دے، اے عبداللہ!… Continue 23reading مرنے کے بعد ابوجہل کی حالت

ویران جگہ

datetime 7  جون‬‮  2017

ویران جگہ

حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمرؓ کے ساتھ چلا جا رہا تھا کہ اتنے میں ان کا ایک ویران جگہ پر گزر ہوا۔ انہوں نے مجھ سے فرمایا تم یہ کہو اے ویرانے! تیرے ہاں رہنے والوں کا کیا بنا؟ میں نے کہا اے ویرانے! تیرے ہاں رہنے والوں کا… Continue 23reading ویران جگہ

1 453 454 455 456 457 458 459 460 461 462 463 929