جب نظام دکن نے قائداعظمؒ کی آفر ٹھکرائی تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟
حیدر آباد دکن انڈیا کی ایک ریاست تھی‘ اس ریاست میں آصفیہ سلطنت کے نام سے مسلمانوں کی ایک بادشاہت قائم تھی۔ اس بادشاہت کا حکمران نظام کہلاتا تھا اور اسے عرف عام میں نظام دکن یانظام حیدر آباد کہا جاتا تھا۔ اس سلطنت کے آخری نظام کا نام میر عثمان علی خان تھا‘نظام صاحب… Continue 23reading جب نظام دکن نے قائداعظمؒ کی آفر ٹھکرائی تو ان کے ساتھ کیا ہوا؟











































