پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

چالاکی

datetime 9  جولائی  2017

چالاکی

ایران اور برطانیہ کے درمیان 1954ءمیں تیل نکالنے کا معاہدہ ہوا ۔ اینگلو ایرانین آئل کمپنی ایران سے تیل نکال رہی تھی اور یہ تیل بعدازاں یورپ اور امریکا برآمد کیا جاتا تھا۔ اینگلو ایرانین آئل کمپنی ایران کو تیل کی رائلٹی دیتی تھی۔ ایک بار شاہ ایران شکار کیلئے جا رہا تھا‘ اس کے… Continue 23reading چالاکی

میں تمہیں طلاق دیتا ہوں

datetime 9  جولائی  2017

میں تمہیں طلاق دیتا ہوں

صبح کا وقت تھا اور میں اپنی بیوی کے ساتھ ٹیبل پر بیٹھا ناشتہ کر رہا تھا۔ آج میں نے تہیہ کیا تھا کہ اس کو جین کے بارے میں بتا کر رہوں گا۔ تین مہینے سے ایک لڑکی جین میری زندگی کا اہم حصہ بن چکی تھی اور میں ہر روز اس کے ساتھ… Continue 23reading میں تمہیں طلاق دیتا ہوں

اس نے اپنے رب کو پالیا

datetime 9  جولائی  2017

اس نے اپنے رب کو پالیا

ٹیکساس کی ایک جیل میں 37 سالہ کارلا فے ٹکر  کو موت کا انجکشن لگایا گیا ، ڈیتھ بیڈ پر لیٹے اس نے ہنس کی آنکھیں بند کر لیں ، ڈاکٹر نے نبض دیکھی اور موت کا اعلان کر دیا اور کہا ” ایسی پرسکون موت میں نے پہلے کبھی نہیں دیکھی”کارلا کی ماں دھندہ… Continue 23reading اس نے اپنے رب کو پالیا

ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮔﻨﺎﮦ

datetime 9  جولائی  2017

ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮔﻨﺎﮦ

ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﺪﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮬﮯ ؟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﻞ ﺻﺒﺢ ﺟﻮ ﺷﺨﺺ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ ﻧﻈﺮ ﺁﺋﮯ ﻭﮦ ﺁﭖ ﮐﯽ ﺍﻣﺖ ﮐﺎ ﺑﺪ ﺗﺮﯾﻦ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮬﮯ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﺳﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺻﺒﺢ ﺟﯿﺴﮯ ﮨﯽ ﮔﮭﺮ… Continue 23reading ﺍﻋﺘﺮﺍﻑ ﮔﻨﺎﮦ

شیر کا شکار کر لیا

datetime 9  جولائی  2017

شیر کا شکار کر لیا

ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک کتا جنگل میں راستہ بھول گیا۔ ابھی وہ کچھ سوچ ہی رہا تھا کہ اْسے شیر کے دھاڑنے کی آواز سنائی دی۔ کتا دل ہی دل میں بولا “لو بھئی، آج تو موت پکی ہے۔اچانک اْسے اپنے قریب پڑے ایک جانور کا ڈھانچہ نظر آیا، اور پھر اگلے ہی… Continue 23reading شیر کا شکار کر لیا

ایک شخص کی کڑوی مگر سچی باتیں

datetime 9  جولائی  2017

ایک شخص کی کڑوی مگر سچی باتیں

مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ہوا۔اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔*”دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ہو سکتا۔”**”انسان کی معاشی زندگی تب شروع ہوتی ہے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ہے۔”* -اسکی دوسری بات *”کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق… Continue 23reading ایک شخص کی کڑوی مگر سچی باتیں

بل گیٹس کی ہائی سکول کے طلبہ کو نصیحت آموز تقریر

datetime 9  جولائی  2017

بل گیٹس کی ہائی سکول کے طلبہ کو نصیحت آموز تقریر

پہلا اصول: زندگی منصفانہ بالکل نہیں ہوتی، اس بات کی عادت ڈال لو۔دوسرا اصول:دنیا میں کسی کو تمہاری خود اعتمادی سے کوئی مثبت لینا دینا نہیں ہوتا۔ کسی سے توقع نہ رکھو کہ وہ تمہیں اعتماد دے گا۔ یہ تمہارا اپنا کام ہے۔ اس سے پہلے کہ تم میں خود اعتمادی ذرا سی بھی پیدا… Continue 23reading بل گیٹس کی ہائی سکول کے طلبہ کو نصیحت آموز تقریر

جو پردوں کے پیچھے بھی دیکھتا ہے

datetime 9  جولائی  2017

جو پردوں کے پیچھے بھی دیکھتا ہے

زلیخا نے یوسف کے عشق میں مجبور ہو کر یوسف کا دامن پکڑ لیا اور اپنی خواہش کا اظہار اس قدر شدت سے کیا کہ آپ لرز اٹھے۔زلیخا کے پاس سنگ مرمر کا بت کا جس کی وہ صبح و شام پوجا کرتی۔ اس کی آرتی اتارتی۔ دریائے نیل کی سطح پر تیرتے ہوئے کنول… Continue 23reading جو پردوں کے پیچھے بھی دیکھتا ہے

طوائف

datetime 9  جولائی  2017

طوائف

میں نے ایک طوائف کی آنکھوں میں بھی حیاء دیکھی ہے اور ایک باپردہ آنکھوں میں بھی ہوس محسوس کی ہے۔میں نے لباس میں بھی لوگوں کو عریاں پایا ہے اور بے لباس لوگوں میں بھی پاکیزگی دیکھی ہے۔=میں نے گناہوں میں ڈوبے لوگوں کو راتوں کو روتے دیکھا ہے اور نیکی کرنے والوں کو… Continue 23reading طوائف

1 400 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 929