پیر‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2026 

دنیا کا سب سے جینیس بچہ

datetime 9  جولائی  2017

دنیا کا سب سے جینیس بچہ

’کم انگ یونگ ‘ایک ساؤتھ کورین بچہ تھا۔وہ 1963میں سیول میں پیدا ہوا تھا۔ اس کی عمر صرف تین سال تھی تو وہ با آسانی انگریزی، کورین ، جرمن اور جاپانی زبان میں لکھی کہانیاں پڑھ سکتا تھا۔ اس کی ہر حرکت حکمت اور دانائی سے بھری ہوئی ہوتی تھی۔ اس کے ماں باپ نے… Continue 23reading دنیا کا سب سے جینیس بچہ

دلچسپ داستان

datetime 9  جولائی  2017

دلچسپ داستان

خیوا کی فضا میں بہادر مگر بد نصیب جلا الدین کی اداسی آج تک موجود تھی۔ہم خیوا کے قلعہ کے سامنے کھڑے تھے”یہ طالب گیٹ“ تھا  ‘ خیوا کے چاردروازوں میں سے ایک دروازہ‘ قلعے کی ہیبت دلوں پر دستک دے رہی تھی‘ گیٹ کی بلندی دستار گرا رہی تھی اور قلعے کی گلیوں کی… Continue 23reading دلچسپ داستان

ﺷﺎﺩﯼ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﺑﮓ ﺑﯿﻨﮓ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ

datetime 9  جولائی  2017

ﺷﺎﺩﯼ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﺑﮓ ﺑﯿﻨﮓ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ

ﻟﮍﮐﯽ ﮐﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﯽ ﺑﮩﺘﺮﯾﻦ ﻋﻤﺮ 20 ﺳﺎﻝ ﮬﮯ ، ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﮬﺮ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﻭﺍﻻ ﺩﻥ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻟﮍﮐﭙﻦ ﮐﯽ ﻣﻮﺕ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ،، 30- 25 ﺳﺎﻝ ﮐﯽ ﺧﺎﺗﻮﻥ ﮔﮭﺮ ﺑﯿﭩﮭﮯ ﻧﻔﺴﯿﺎﺗﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺳﺎﺱ ﺑﻦ ﺟﺎﺗﯽ ﮬﮯ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﭨﻮﮐﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺭﮐﮭﺎ ﭘﯿﺎﺯ ،ﻟﮩﺴﻦ ﺍﻭﺭ ﺍﺩﺭﮒ ﺧﻮﺩ ﺑﺨﻮﺩ ﺍُﮒ ﺁﺗﺎ ﮬﮯ ، ﺍﺏ… Continue 23reading ﺷﺎﺩﯼ ﺑﮩﺖ ﺑﮍﺍ ﺑﮓ ﺑﯿﻨﮓ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ

کونسا عضو سب سے اہم ہوتا ہے؟

datetime 9  جولائی  2017

کونسا عضو سب سے اہم ہوتا ہے؟

ایک لڑکا بہت چھوٹا سا تھا تو اس کی ماں نے اس سے پوچھا کہ بیٹے آپ کو معلوم ہے کہ کسی بھی انسان کے جسم کا سب سے اہم عضو کونسا ہوتا ہے؟ بچہ کافی دیر سوچتا رہا اور پھر بولا کہ اس کے کان۔اس نے بولا کہ کانوں سے ہم سب کچھ سنتے… Continue 23reading کونسا عضو سب سے اہم ہوتا ہے؟

نقلی آئن سٹائن

datetime 9  جولائی  2017

نقلی آئن سٹائن

مشہور ریاضی دان اور سائنس دان البرٹ آئن سٹائن جب کہیں لیکچر دینے جاتے تو ان کا ڈرائیور ہال کے آخر میں بیٹھا لیکچر سنتا رہتا ۔ایک مرتبہ کسی یونیورسٹی میں لیکچر دینے کیلئے جب گاڑی میں بیٹھے تو ڈرائیور نے کہا جناب! میں آپ کے لیکچر سْن سْن کر تنگ آ گیا ہوں۔۔ سچ… Continue 23reading نقلی آئن سٹائن

ایجاد کرنے والے برائن ایکٹن کی کہانی Whatsapp

datetime 9  جولائی  2017

ایجاد کرنے والے برائن ایکٹن کی کہانی Whatsapp

دو ہزار نو کے بیچ میں برائن ایکٹن کو کوئی بھی کمپنی جاب دینے سے کترا رہی تھی۔ براین ایکٹن نے ایک درجن سال پہلے ’ایپل‘ اور’ یاہو‘ جیسی بڑی بڑی کمپنیوں میں لگائے تھے۔ اتنا بہترین پورٹ فولیو ہونے کے باوجود اس کو فیس بک اور ٹویٹر نے اپنے ہاں جاب دینے سے انکار… Continue 23reading ایجاد کرنے والے برائن ایکٹن کی کہانی Whatsapp

شادی

datetime 9  جولائی  2017

شادی

ماں بیٹی سے: ایک بار تمہارے ابا مجھ سے کہنے لگے‘ ذرا سوچ کر بتاﺅ کہ مرد شادی کیوں کرتاہے؟ میں تو سچ مچ سوچ میں پڑ گئی‘ مہینے بعد حساب کرو تو بیوی کا خرچاچار باہر والی عورتوں سے زیادہ ہوتا ہے لیکن مرد پھر بھی شادی کرتا ہے‘ شادی پر لاکھوں کا خرچا… Continue 23reading شادی

شادی اور محبت میں کیا فرق ہے؟

datetime 9  جولائی  2017

شادی اور محبت میں کیا فرق ہے؟

ایک بار ایک لڑکا اپنی ایک ٹیچر کے پاس گیا اور ان سے پوچھا کہ مس شادی اور پیار میں کیا فرق ہوتا ہے؟ وہ بولی کہ اس کا جواب میں تمہیں ایک تجربے کی روشنی میں سکھاؤں گی۔ ایک گندم کے کھیت میں جاؤ اور وہاں سے گندم کا ایک ایسا خوشہ توڑ کر… Continue 23reading شادی اور محبت میں کیا فرق ہے؟

بالغ ہونے کی نشانی

datetime 9  جولائی  2017

بالغ ہونے کی نشانی

حضرت سعدیؒ بیان کرتے ہیں ،میرے بچپن کی بات ہے ایک دن میں نے ایک عالم سے پوچھا کہ انسان کے بالغ ہوجانے کی نشانی کیا ہے ؟اس ے جواب دیا پندرہ سال کی عمر کو پہنچ جانا ۔اس کے بعد اس دانا شخص نے کچھ اور نشانیاں بھی بتائیں ۔مثلاََ شادی کرنے کی ٰخواہش… Continue 23reading بالغ ہونے کی نشانی

1 401 402 403 404 405 406 407 408 409 410 411 929