مگر میرے اپنے ہیں
بے شک یہ کپڑے پھٹے پرانے ہیں مگر میرے اپنے ہیں۔ سوامی جو آدمی ارادہ کر سکتا ہے اس کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ جیفرسن جو کنجی استعمال کی جاتی ہے وہ صاف اور چمکدار رہتی ہے۔ فرینکلن یقین کے ساتھ لڑو پھر دیکھو کیسے ہار سکتے ہو۔ پلیٹو جب کوئی ہر وقت… Continue 23reading مگر میرے اپنے ہیں











































