منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

جہالت

datetime 12  اگست‬‮  2017

جہالت

جہاں صرف جہالت ہی خوش رکھ سکتی ہو، وہاں عقل مند ہونا بیوقوفی ہے۔آئن سٹائن..میں زمانے کا قیاس اپنے اس قول سے نہ کروں کہ “ کل تھا اور کل ہو گا “(خلیل جبران)لباس اس قسم کا پہننا چاہیئے جس کو عوام اور جاہل دیکھ کر حسد نہ کریں اور اعلٰی طبقے والے تم کو… Continue 23reading جہالت

سقراط

datetime 12  اگست‬‮  2017

سقراط

جیسے نظر آنا چاہتے ہو، ویسے بن جاؤ۔سقراط….. دانا وہ شخص ہے جس کے قول و فعل میں تضاد نہ ہو۔ * دوست کے ساتھ برتاؤ اس طرح کرو کہ کس کو ثالثی کی ضرورت محسوس نہ ہو اور ہو بھی تو تمہیں شرمندہ نہ ہونا پڑے۔ * صرف باتوں ہی میں دانا نہ بنو… Continue 23reading سقراط

ناکامی کے بعد کامیابی

datetime 12  اگست‬‮  2017

ناکامی کے بعد کامیابی

ہر ناکامی کے بعد کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ شرط یہ کہ ناکامی کے بعد مایوس نہ ہو ا جائے ۔ والٹیر بڑا بننے کیلئے پہلے چھوٹا بنو کیونکہ بڑی بڑی عمارتوں کی بنیاد چھوٹی چھوٹی اینٹوں سے بنی ہوتی ہیں۔ راجر بیکن دولت خرچ کرنے کیلئے ملتی ہے جو خرچ نہ کرے وہ دولت… Continue 23reading ناکامی کے بعد کامیابی

غیر ضروری بحث

datetime 12  اگست‬‮  2017

غیر ضروری بحث

ایک غیر ضروری بحث ہمارے کسی بھی قریبی دوست کو ہم سے جدا کر سکتی ہے۔ لارڈ چسٹر فیلڈ دس میں سے نو برائیاں اور تکالیف صرف سستی سے پیدا ہوتی ہیں۔ راجر بیکن ہر ناکامی کے بعد کامیابی حاصل ہوتی ہے ۔ شرط یہ کہ ناکامی کے بعد مایوس نہ ہو ا جائے ۔… Continue 23reading غیر ضروری بحث

عزت و کامیابی کا راز

datetime 12  اگست‬‮  2017

عزت و کامیابی کا راز

میرے علم اور عزت و کامیابی کا راز یہ ہے کہ میں نے اپنے جہل کو سمجھ لیا ہے ۔ بقراط جیسا سوچو گے ویسے بنو گے۔ تمہارے خیالات ہی تمہاری تقدیر ہیں۔ جائس کیری ایک غیر ضروری بحث ہمارے کسی بھی قریبی دوست کو ہم سے جدا کر سکتی ہے۔ لارڈ چسٹر فیلڈ دس… Continue 23reading عزت و کامیابی کا راز

دوستوں سے بچاؤ

datetime 12  اگست‬‮  2017

دوستوں سے بچاؤ

مجھے میرے دوستوں سے بچاؤ دشمنوں سے بچنے کا انتظام میں خود کر لوں گا۔ والٹیئر جو غلطی سے ڈرتا ہے وہ تجربہ نہیں کرتا اور جو آزمائش کے عمل سے نہیں گزرتا وہ کچھ نہیں سیکھتا ۔ ولیم میلک میرے علم اور عزت و کامیابی کا راز یہ ہے کہ میں نے اپنے جہل… Continue 23reading دوستوں سے بچاؤ

صاف اور چمکدار

datetime 12  اگست‬‮  2017

صاف اور چمکدار

جو کنجی استعمال کی جاتی ہے وہ صاف اور چمکدار رہتی ہے۔ فرینکلن یقین کے ساتھ لڑو پھر دیکھو کیسے ہار سکتے ہو۔ پلیٹو جب کوئی ہر وقت تمہاری عیب جوئی کرے تو اس انسان کو مکمل طور پر نظر انداز کرو۔ پلیٹو اچھائی خوبصورتی ہے۔ پلیٹو انصاف کے بغیر علم مکاری ہے، حکمت نہیں۔… Continue 23reading صاف اور چمکدار

اپنے حکم کی تعمیل

datetime 12  اگست‬‮  2017

اپنے حکم کی تعمیل

اپنے حکم کی آپ تعمیل کرو، تمام تفکرات سے چھوٹ جاؤ گے۔ جوہن سٹاؤرٹ جو کنجی استعمال کی جاتی ہے وہ صاف اور چمکدار رہتی ہے۔ فرینکلن یقین کے ساتھ لڑو پھر دیکھو کیسے ہار سکتے ہو۔ پلیٹو جب کوئی ہر وقت تمہاری عیب جوئی کرے تو اس انسان کو مکمل طور پر نظر انداز… Continue 23reading اپنے حکم کی تعمیل

سنوار نہ سکو

datetime 12  اگست‬‮  2017

سنوار نہ سکو

جس چیز کو سنوار نہ سکو اسے مت بگاڑو۔ شیکسپیئر جو آدمی ارادہ کر سکتا ہے اس کے لئے کچھ بھی ناممکن نہیں ۔ جیفرسن جو کنجی استعمال کی جاتی ہے وہ صاف اور چمکدار رہتی ہے۔ فرینکلن یقین کے ساتھ لڑو پھر دیکھو کیسے ہار سکتے ہو۔ پلیٹو جب کوئی ہر وقت تمہاری عیب… Continue 23reading سنوار نہ سکو

1 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 929