منگل‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2026 

وہ وقت جب جنرل ضیاء الحق کے خوف سےقادیانیوں کا خلیفہ مرزا لندن بھاگ گیا،جب وہ لندن پہچا تو اس کیساتھ کیا ہوا اور ڈاکٹر عبد السلام کو بلا کر اس نے جنرل ضیاءکے بارے میں کیا کہا؟

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

وہ وقت جب جنرل ضیاء الحق کے خوف سےقادیانیوں کا خلیفہ مرزا لندن بھاگ گیا،جب وہ لندن پہچا تو اس کیساتھ کیا ہوا اور ڈاکٹر عبد السلام کو بلا کر اس نے جنرل ضیاءکے بارے میں کیا کہا؟

صدر جنرل محمد ضیاء الحق ایک صالح اور خدا ترس حکمران تھے۔ اسلام سے گہرا، جذباتی اور شعوری تعلق رکھتے تھے۔ انھوں نے اپنے دور حکومت میں منکرین ختم نبوت قادیانیوں کو شعائر اسلامی استعمال کرنے سے باز رکھنے کے لیے 26 اپریل 1984ء کو ایک صدارتی آرڈیننس نمبر 20 جاری کیا جس کی رو… Continue 23reading وہ وقت جب جنرل ضیاء الحق کے خوف سےقادیانیوں کا خلیفہ مرزا لندن بھاگ گیا،جب وہ لندن پہچا تو اس کیساتھ کیا ہوا اور ڈاکٹر عبد السلام کو بلا کر اس نے جنرل ضیاءکے بارے میں کیا کہا؟

نصیحت کو پلَے سے باندھ لو

datetime 13  اکتوبر‬‮  2017

نصیحت کو پلَے سے باندھ لو

ایک شخص بہت ہی غریب تھا۔ اس نے اپنی بیوی سے مشورہ کیا کہ ایک رئیس آدمی کے ہاں غلامی کی جائے۔ اسکی بیوی نے اجازت دے دی۔ اسکی بیوی نے ابھی پہلا بیٹا ہی نہیں پیدا کیا تھا۔ کہ اپنی بیوی کو بھری جوانی میں چھوڑ کر غلامی میں چلا گیا۔ تا کہ آنے… Continue 23reading نصیحت کو پلَے سے باندھ لو

قانون نمبر ننانوے کیا ہوتا ہے؟

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

قانون نمبر ننانوے کیا ہوتا ہے؟

بادشاہ وقت نے اپنے وزیر خاص سے پوچھا: یہ میرے نوکر مجھ سے زیادہ کیسے خوش باش پھرتے ہیں۔ جبکہ ان کے پاس کچھ نہیں اور میرے پاس کمی کسی چیز کی نہیں۔وزیر نے کہا: بادشاہ سلامت، اپنے کسی خادم پر قانون نمبر ننانوے کا استعمال کر کے دیکھیئے بادشاہ نے پوچھا: اچھا، یہ قانون… Continue 23reading قانون نمبر ننانوے کیا ہوتا ہے؟

SONY کا بانی ’’مسارو‘‘

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

SONY کا بانی ’’مسارو‘‘

مسارو کے مطابق اگر آپ مارکیٹ میں آنا چاہتے ہیں تو ایسی اچھوتی اور منفرد پروڈکٹ مارکیٹ میں لائیں جو پہلے نہ ہو۔ اگر آپ نئی چیز نہیں بنا سکتے تو پہلے بنی ہوئی چیزوں کو دیکھ کر ان کا تجزیہ کریں ۔مسارو آئی بوکا (Masaru Ibuka) ایک جاپانی الیکٹرانکس صنعت کار اور SONY کمپنی… Continue 23reading SONY کا بانی ’’مسارو‘‘

جسم کے کن مختلف حصوں پر تل ہونا انتہائی دولتمند اور امیر ہونے کی علامت ہے؟ حیران کن رپورٹ

datetime 12  اکتوبر‬‮  2017

جسم کے کن مختلف حصوں پر تل ہونا انتہائی دولتمند اور امیر ہونے کی علامت ہے؟ حیران کن رپورٹ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) جسم پر جو سیاہ نشان سے بن جاتے ہیں انہیں عرف عام میں’تِل‘کہاجاتا ہے۔ یہ پیدائشی بھی ہوتے ہیں اور وقت کے ساتھ بن بھی سکتے ہیں۔ ان تِلوں پر افسانے ، گانے اور کہانیاں بھی لکھی گئی ہیں ۔ شاعروں نے بھی’تِلوں‘ کو معاف نہیں کیا، انہوں نے اسے حسن… Continue 23reading جسم کے کن مختلف حصوں پر تل ہونا انتہائی دولتمند اور امیر ہونے کی علامت ہے؟ حیران کن رپورٹ

جب قدرت مہربان ہوتی ہے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

جب قدرت مہربان ہوتی ہے

ایلی بروڈ (Eli Broad) ایک امریکی بزنس مین اور سماجی شخصیت ہے۔ 2011ء تک یہ واحد آدمی تھا جو بیک وقت Fortune 500 کمپنیوں میں سے دو کمپنیوں کا مالک تھا جو دو مختلف انڈسٹریز سے تعلق رکھتی تھیں۔ ایلی کی کہانی اسی کی زبانی سنتے ہیں۔ اگر مجھے میرے بچپن میں کوئیکہتا کہ میں… Continue 23reading جب قدرت مہربان ہوتی ہے

سونے کا انڈا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

سونے کا انڈا

کسی گھرمیں ایک عجیب وغریب ناگن رہتی تھی جو روزانہ سونے کا ایک انڈا دیاکرتی۔گھر کا مالک مفت کی دولت ملنے پر بہت خوش تھا۔ اس نے گھروالوں کوتاکید کر رکھی تھی کہ وہ یہ بات کسی کو نہ بتائیں۔کئی ماہ تک یہ سلسلہ یونہی چلتا رہا۔ایک دن ناگن اپنے بل سے نکلی اوران کی… Continue 23reading سونے کا انڈا

چاند کا ٹکڑا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

چاند کا ٹکڑا

ایک بزرگ نہر کے کنارے جا رہے تھے، ان کو بھوک بھی لگی ہوئی تھی، مگر فقیر بندے تھے خرچ کرنے کے لیے پاس کچھ تھا نہیں، نہرمیں ایک سیب دیکھا جو بہتا ہوا جا رہا تھا انہوں نے سیب لیا اور اس کو کھا لیا، بھوکے بندے کی تو سمجھ بھی کام نہیں کرتی۔پیٹ… Continue 23reading چاند کا ٹکڑا

ﺍﺗﻨﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ہے

datetime 11  اکتوبر‬‮  2017

ﺍﺗﻨﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ہے

ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﺍﭘﻨﮯ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﮯ ﺳﺎتھ ﺳﯿﺮ ﺳﭙﺎﭨﮯ ﮐﺮ ﺭہا ﺗﮭﺎ، ﺍﭼﺎﻧﮏ ﺍﺱ ﮐﯽﻧﻈﺮ ﺍﯾﮏ ﻣﺰﺩﻭﺭ ﭘﺮ ﭘﮍﯼ ﺟﻮ ﺯﻣﯿﻦﺳﮯ ﺍﯾﻨﭧ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﻩ ﺍﯾﻨﭧ ہوﺍﻣﯿﮟ ﻗﻼﺑﺎﺯﯾﺎﮞ ﮐﮭﺎﺗﯽ ہوﺋﯽ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﻨﺰﻝ ﭘﺮ پہنچتی۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﻩ ﻧﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ہو ﮐﺮ ﻭﺯﯾﺮ ﺳﮯﮐﮩﺎ ﮐﯿﺎ ﻭﺟﻪ ہے ﮐﻪ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ہو ﮐﺮ ﭘﮭﯿﻨﮑﯽ ہوﺋﯽ ﺍﯾﻨﭧ ﺗﯿﺴﺮﯼ… Continue 23reading ﺍﺗﻨﺎ ﻃﺎﻗﺘﻮﺭ ہے

1 303 304 305 306 307 308 309 310 311 312 313 929