غیبت کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟
آج کل ہمارے معاشرے میں غیبت کی وبا عام ہے، قرآن وسنت کی روشنی میں واضح فرمائیں کہ غیبت کا شرعی حکم کیا ہے؟ نیز غیبت کی کیا کوئی جائز صورتیں بھی ہیں، اور وہ کیا ہیں؟ یہ سوال مچھ ، بلوچستان سے فرحان خان نے کیا۔اس کا جواب کچھ اس طرح ہے کہ کسی… Continue 23reading غیبت کرنے کا شرعی حکم کیا ہے؟











































