جمعرات‬‮ ، 28 مئی‬‮‬‮ 2026 

حضورﷺ کا صحابہ کو بتایا ہوا طاقتور وظیفہ

datetime 20  فروری‬‮  2019 |

جو اللہ اوراللہ کے رسول ﷺ پر ایمان لایا اس کے لئےضروری ہے کہ ان کے حکموں کا بھی پابند رہے اللہ کے حکم کومانے اس کےاوپرعمل کرے محمد ﷺ کے ہرطریقے کوہرادا کودل کی گہرائیوں سے محبت کے ساتھ تسلیم کرے۔ حضوراکرمﷺ کے پاس صحابہ بھی جاتے تھے پریشانیوں کو بھی لے کرجاتے تھے معاملات کے حل کے لئے بھی آپ ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوتے تھے

مسائل پوچھنے کےلئے بھی جاتے تھے اورزندگی گزارنے کے طریقے معلوم کرتے تھے تو آپ ﷺ نے ایک غریب آدمی سے لے کر بادشاہ تک ہرآدمی کے زندگی گزارنے کے طریقے بتائے کوئی آدمی جاتا کہ ہمارے گھر کے اندررزق کی تنگی ہے۔ کاروبار نہیں ہے پریشان ہیں توآپ ﷺ کیا بتاتے فرمایا کرتے تھے سورہ واقعہ پڑھ لیا کرو یہ سورہ واقعہ ستائیسویں سپارے کہ اندر ہے۔ اورپھریہ کہتے تھے کہ میرا دل چاہتا ہے میرے ہرامتی کے سینے کے اندر یہ سورہ محفوظ ہوجائے اوربہت سارے صحابہ کے واقع بھی ہیں حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ بہت جليل القدر صحابی فاروق اعظم رضی اللہ عنہ اپنے دورے خلافت میں ان کا جو مہانہ معاوضہ تھا ان کی جو تنخواہ تھی وہ روک دی اوردل میں سوچا کہ وہ میرے پاس آئیں گے اور آ کے میرے پاس مطالبہ کریں گے کہ میرے کام کا معاوضہ کیوں نہیں دیاجب انہیں پتہ چلا کہ فارق اعظم رضی اللہ عنہ نے میرا مہینہ کا معاوضہ روک دیا ہے بند کردیا ہے فوراً اپنے گھرگئے جا کر بچیوں سے کہا کہ آج کے بعد تم سب نے سورہ واقعہ پڑھنی ہے انہوں نے پڑھنی شروع کردی چھ مہینے گزرگئے فاروق اعظم رضی اللہ عنہ انتظار کررہے ہیں کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ میرے پاس تشریف لائیں گے اورآ کر مجھے کہیں گے کہ آپ نے میرا معاوضہ کیوں روکا وہ گئے نہیں اورآخر کارفاروق اعظم رضی اللہ عنہ کو خود بلانا پرا اور بلایا اورپوچھا کیا آپ نے اپنے لیے کوئی اسٹاک جمع کر کے رکھا تھا چھ مہینے ہوگئے آپ نے کوئی رابطہ ہی نہیں کیا میرے ساتھ توانہوں نے فرمایا جیسے ہی مجھے پتہ چلا کہ آپ نے میری تنخواہ بند کردی تو میں نے گھر میں بچیوں سے جا کر بتایا کہ یہ حضورنبی اکرم ﷺ کا بتایا ہواعمل ہے کوئی معمولی چیز نہیں سورہ واقعہ پڑھو اللہ اس کی برقت سے مجھے روزے دے رہے ہیں تم نے اپنا دروازا بند کیا لیکن اللہ نے تو نہیں بند کیا وہ دروازا توکھلا ہے توآپ گھر کے اندر تمام افراد مل کر جو بھی قرآن پاک پڑھا ہوا ہے‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…