اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

انسانی جسم کا وہ حصہ جو قیامت تک باقی رہے گا اسی سے دوبارہ پورا جسم بنایا جائے گا‎

datetime 25  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول کریمؐ نے فرمایا، دو مرتبہ صور پھونکے جانے کا درمیانی وقفہ چالیس ہوگا۔ انہوں نے کہا،ابوہریرہ! چالیس دن؟ انہوں نے کہا، مجھے معلوم نہیں، انہوں نے پوچھا: چالیس ماہ؟ انہوں نے فرمایا، میں نہیں جانتا، انہوں نے کہا، چالیس سال؟ انہوں نے کہا، میں نہیں جانتا۔ پھر اللہ آسمان سے پانی نازل فرمائے گا تو وہ اس طرح جی اٹھیں گے

جس طرح سبزیاں اُگ آتی ہیں۔ فرمایا،انسان کی ایک ہڈی کے سوا باقی سارا جسم گل سڑ جائے گا، وہ ریڑھ کی ہڈی کا آخری سرا ہے اور روز قیامت تمام مخلوق اسی سے دوبارہ بنائی جائے گی۔صحیح مسلم کی روایت میں ہے، فرمایا،انسان کو مٹی کھا جائے گی، البتہ ریڑھ کی ہڈی کا آخری سرا باقی رہ جائے گا، اسی سے وہ پیدا کیا گیا اور اسی سے دوبارہ بنایا جائے گا۔ (متفق علیہ)

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…