بدھ‬‮ ، 27 مئی‬‮‬‮ 2026 

پڑھتا جا ، شرماتا جا‎

datetime 15  جنوری‬‮  2019 |

ایک دفعہ ایک سینیٹری ورکر (صفائی کرنے والا) مجلس احرار کے دفتر میں صفائی کر رہا تھا‘وہ سینیٹری ورکرمذہب کے لحاظ سے اچھوت یا دلت ہندو تھا‘ دلتوں کو ہندو بہت نیچ سمجھتے ہیں اور ان کو عزت نہیں دیتے‘ اس نے صفائی مکمل کی اورکچرہ اٹھا کر نیچے سیڑھیاں اترنے لگا‘نیچے سے عطاء اللہ شاہ بخاریؒ سیڑھیاں چڑھتے ہوئے اوپر آ رہے تھے‘ صفائی کرنے والی نے آپ کو دیکھا تو شرمندگی سے اپنے آپ کو دیوار کے ساتھ

کھڑا کر لیا‘آپ نے اس کی شرمندگی دیکھتے ہوئےاس کو سینے سے لگا لیا‘ جب کھانا کھانے لگے تو اس کو ساتھ بٹھایا‘لقمہ توڑ کر اس کے منہ میں ڈالا اور پھر اس کے ہاتھ سے خود لقمہ کھایا‘ وہ اتنا متاثر ہو ا کہ تھوڑی دیر بعد اپنے بیوی بچوں کو احرار کے دفتر لایا اور مسلمان ہو گیا‘ جب وہ فوت ہوا تو اس کا جنازہ بھی احرار کے دفتر سے اٹھا‘حضرت عطاء اللہ شاہ بخاری کے حسن سلوک کی وجہ سے پورا گھرانہ مسلمان ہو گیا تھا۔



کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…